عدت کیس: سلمان اکرم راجہ نے مفتی تقی عثمانی کے فیصلے کا حوالہ کیوں دیا؟

muftih11i1h121.jpg

گزشتہ دنوں عدت کیس میں بشریٰ بی بی اور عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے مفتی تقی عثمانی کے عدت میں نکاح کے حوالے سے شرعی فیصلے کا حوالہ دیا۔

جج افضل مجوکا کی عدالت میں دلائل دیتے ہوئے سلمان کرام راجہ نے کہا کہ اعلی عدلیہ کے فیصلے میں عدالت نے عورت پر کوئی ذمہ داری نہیں ڈالی تھی ، عدالت نے اس بنیاد پر مقدمہ ختم کر دیا تھا کہ 39 دن گزر چکے تھے ۔

سلمان اکرم راجہ نے انکشاف کیا کہ مفتی تقی عثمانی ، پیر کرم شاہ الازہری اور محمد رفیق تارڑ نے یہ فیصلہ لکھا تھا ، مفتی تقی عثمانی دیوبندی مکتبہ فکر کے اعلی پائے کے عالم ہیں جبکہ پیر کرم شاہ الازہری بریلوی مکتبہ فکر کے اعلی پائے کے عالم دین تھے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تیسرے ممبر رفیق تارڑ تھے جو بعد میں صدر بھی بنے ۔

بشریٰ بی بی کے وکیل نے سلمان اکرم راجہ نے راشدہ اختر کیس کا حوالہ دے دیا اور کہا کہ قرانی احکامات میں بھی نوے دن کا ذکر نہیں بلکہ تین ماہواریوں کے پیریڈ کی بات کی گئی ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ جب سے عدت کے نکاح کا ایشو کھڑا ہوا ہے مفتی تقی عثمانی نے ایک بار پھر اس پر کوئی بیان نہیں دیا جس پر تجزیہ کاروں اور سوشل میڈیا صارفین نے حیرانی کا اظہار کیا۔

عمران خان کے قانونی ٹیم کے رکن نعیم حیدر پنجوتھہ کا کہنا تھا کہ مفتی تقی عثمانی صاحب نے فیڈرل شریعت کورٹ کے جج کے طور پر فیصلہ دیا کہ 39 دن بعد ہونے والا نکاح شرعی طور پر درست قرار پائے گا۔ بینچ حضرت پیر کرم شاہ ، صدر محمد رفیق تارڑ بھی شامل تھے۔
https://twitter.com/x/status/1804471127084773856
انہوں نے مزید کہا کہ مفتی تقی عثمانی کو اس اہم شرعی مسئلے پر آج بھی بولنا چاہیے لیکن پتہ نہیں کیوں چپ ہیں کیا مجبوری ہے 2 فروری کو فیصلہ آیا آج 22 جون ہے مفتی تقی عثمانی کا کوئی بیان نہیں آیا
 

Jaguar707

MPA (400+ posts)
Looks like some desperate men are trying best to save a horny old woman from lashes. I wish them best of luck!
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
Looks like some desperate men are trying best to save a horny old woman from lashes. I wish them best of luck!
Its understandable because in your family wedding is not a tradition, how could you even understand this 🤣 By the way what happened in Garage with Safdar and a child was born after 5 month of wedding. 🤣🤣🤣
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
تقی عثمانی جیسے مفتی صاحب کئ خاموشی
Assets beyond means
کی وجہ سے ہے
بس
اتنی سی بات ہے اب مفتی صاحب
اسلام بچائیں یا اپنی جائداد اور
اثاثے بچائیں ؟
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Looks like some desperate men are trying best to save a horny old woman from lashes. I wish them best of luck!
فکر نہ کرو اگلا کیس مریم کے چار مہینے میں بچہ پیدا کرنے اور بلاول کی مشکوک جنس پر ہوگا