عدت کیس:"زندہ رہا تو 10 دن میں فیصلہ کر دوں گا"۔ جج محمد افضل مجوکا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو 21 جون کے لیے نوٹس جاری۔ اگر خاور مانیکا کے وکیل پیش نا ہوئے تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دیا جائے گا، عدالت کا حکم

سیشن کورٹ میں عدت کیس کی سماعت 21 جون تک ملتوی۔ پی ٹی آئی وکلا کی کل سماعت کی استدعا مسترد۔ زندہ رہا تو 10 دن میں فیصلہ کر دوں گا۔ جج محمد افضل مجوکا
https://twitter.com/x/status/1801477667847335938
عدت میں نکاح کیس کے جج افضل مجوکہ نے گذشتہ سماعت پر کہا کہ وہ عید سے قبل سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کردیں گے۔ آج سماعت شروع ہوئی تو کہا اگر میں زندہ رہا تو 10 دن میں فیصلہ کر دوں گا۔ معلوم نہیں جج صاحب کے ریمارکس عمومی ہیں یا ملکی حالات کے پیش نظر تشویشناک، اللّہ خیر کرے
https://twitter.com/x/status/1801496140551958560
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جج کافی ایموشنل لگتا ہے، کہیں بدقماش زناکار جوڑے کو سنگسار کرنے کا حکم نہ سنادے۔۔۔
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

جج صاب یہ مجوکا کیا ہوتا ہے ؟؟؟ یہ نام ہے؟ تخلص ہے؟ قبیلہ ہے؟ مجنوں کا کوئی کزن ہے؟ کے بس ایویں ای جسٹ فار فن؟؟؟
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
Bengalion ne 1971 or ek akaylay khan ne 2023-24 me tum logon k Jo patloonain utaari Hain..yeh tareekh me raqam ho Gyn Hain..

وہ تو ٹھیک ہے، مگر خان زنا کے کیس میں سنگسار ہوگیا تو قومِ یوتھ کا کیا ہوگا؟ بے چاری جیتے جی درگور ہوجائے گی۔۔
 

saleema

Senator (1k+ posts)
وہ تو ٹھیک ہے، مگر خان زنا کے کیس میں سنگسار ہوگیا تو قومِ یوتھ کا کیا ہوگا؟ بے چاری جیتے جی درگور ہوجائے گی۔۔
Khan ko sangsaar Kar do, phansi charha do, ghaseeto, maaro Jo bhi Karo... Patloonain us ne utaari Hain tum logon k...Baray number one bantaaytay awam k saamni...Khan ne qom KO prove Kar Diya keh tum Awaam k sodargar, bezameer, buzdil, aghwa kaar or property dealers se barh kar kuch bhi Nahi..Khan ne apna kaam kar liya hai...You can kill him but he will live through history. He lives and rules hearts and mind of Pakistanis...
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو ٹھیک ہے، مگر خان زنا کے کیس میں سنگسار ہوگیا تو قومِ یوتھ کا کیا ہوگا؟ بے چاری جیتے جی درگور ہوجائے گی۔۔
ایسا اگر پاکستان میں ہوتا تو گیراجن سے لے کر سارے نوتھی جو حرام کی پیدائش ہیں اب تک جہنم واصل ہو گئے ہوتے۔

اور کم از کم تو اپنے دھندے کے خلاف نہ بولا کر کیا بھوکا مرنا ہے ؟
 

Back
Top