Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
دورانِ عدت نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیلیں پر سماعت جاری،ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا سماعت کر رہے،پی ٹی آئی وکیل عثمان ریاض گل اور سلمان اکرم راجہ عدالت کے روبرو پیش، خاور مانیکا کے وکیل زاہد آصف چوہدری عدالت پیش
سماعت ملتوی کردیں،آئندہ سماعت پر وکالت نامہ بھی جمع کروا دوں گا،وکیل خاور مانیکا
اس کیس کی سماعت ملتوی نہیں ہوسکتی،25 جون کو مرکزی اپیلوں پر سماعت ہے اور اس دن لازمی دلائل فائنل کرنے ہیں،آپ موکل سے رابطہ کرلیں اور پاور آف اٹارنی واٹس ایپ کے ذریعے منگوا لیں ، جج افضل مجوکا
اس کیس میں سزا مختصر نہیں ہے،مختصر دورانیے کی سزا سے متعلق عدالت کی معاونت کریں،سپریم کورٹ کی دو ججمنٹس ہیں ان میں سے ایک آپ کے حق میں ہے اور ایک آپ کے خلاف،جج افضل مجوکا
https://twitter.com/x/status/1804012707110064140

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Zo1zglH.jpeg