خاور مانیکا کے بیان کے بعد جو بھی فیصلہ آیا وہ متنازع ہوجائے گا، جج شاہ رخ ارجمند کمرہ عدالت سے اٹھ کر چلے گئے۔
جو بھی فیصلہ سناؤں گا متنازع ہوگا، سیشن جج شارخ ارجمند
بریکنگ: کمرہ عدالت میں موجود پی ٹی آئی خواتین کے خاور مانیکا کیخلاف نعرے
پی ٹی آئی خواتین نے شیم شیم کے نعرے لگائے
خواتین نے خاور مانیکا پر پانی کی بوتلیں پھینکیں اور تھپڑ مارے