عدت نکاح کیس میں نیا ٹویسٹ: فیصلہ محفوظ ہونے کے باوجود خاورمانیکا کے وکیل کو دلائل کیلئے ایک اور موقع دیدیا گیا۔۔ جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت نے آج فیصلہ سنانا تھا
خاور مانیکا کے وکیل کو پیش ہونے کا ایک اور موقع دیدیا گیا کیس کی سماعت 10:30 بجے تک ملتوی
خاور مانیکا کے وکیل راجہ رضوان عباسی کے جونیئر عدالت کے سامنے پیش ہوئے موقف اختیار کیا راجہ رضوان عباسی سپریم کورٹ ، ہائیکورٹ مصروف ہیں ساڑھے دس بجے آکر دلائل دیں گے
عدالت نے کیس کی سماعت میں وقفہ کردیا