Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
پانامہ لیکس کا کیس بڑا سیدھا سادھا تھا۔ عدالت نے یہ تعین کرنا تھا کہ نواز شریف نے کرپشن کی تھی یا نہیں ؟
عدالت کا مختصر فیصلہ نہیں کرنا، تشویش ناک ہے، مختصر فیصلہ بڑا سیدھا سادھا ہوتا ہے۔۔۔۔ جرم ہوا یا نہیں؟ عدالت یہ کہنے میں ہچکچارہی ہے، اب ٹرک لگا کر فیصلہ کریں گے۔ ۔ ۔ ۔
اور اور یہ بھول جائیں گے کہ ایک دن قبر میں بھی جانا ہے۔