- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/EDFw9pl.jpg
Last edited:
This is the main problem. Servants of the people have all immunities in the world.بہتر ہوتا اگر چیف جسٹس بلوچستان اس غیر قانونی حرکتوں کو روکنے کے لیے آئی جی بلوچستان، ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو برخاست اور ایک ایک پرچہ ٹھوکنے کا آڈر جاری کر دیتے۔
چیف جسٹس بلوچستان ، محترم عامر فاروق کے خلاف بھی پرچہ درج کروا کر اندر کرنے کا حکم دیتے تو انصاف ہوتا ، اسی فتنے نے پہلے کیس کو ڈیلے کیا پھر بلاوجہ کے نکات اٹھا دیئے اور پھر کیس کا فیصلہ محفوظ کر کے دبا لیا کہ بلوچستان پولیس کو گرفتاری یا اغوا کا موقع مل سکے ، اعظم سواتی تشدد میں عامر فاروق نے بھرپور معاونت کیبہتر ہوتا اگر چیف جسٹس بلوچستان اس غیر قانونی حرکتوں کو روکنے کے لیے آئی جی بلوچستان، ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو برخاست اور ایک ایک پرچہ ٹھوکنے کا آڈر جاری کر دیتے۔
Iss judge ne agar kisi ke kehnay par nahi kia tu iss judge ko salute marna chahay Jo compromised nahi ha ur Qanoon ki Alaf Bey ko janta ha..
Agar ap SC..IHC ki last 10 months ki all verdicts read karo..tu ap ko clear pata chal jaya ga ke SC..IHC ke kitnay judges compromised hain.چیف جسٹس بلوچستان ، محترم عامر فاروق کے خلاف بھی پرچہ درج کروا کر اندر کرنے کا حکم دیتے تو انصاف ہوتا ، اسی فتنے نے پہلے کیس کو ڈیلے کیا پھر بلاوجہ کے نکات اٹھا دیئے اور پھر کیس کا فیصلہ محفوظ کر کے دبا لیا کہ بلوچستان پولیس کو گرفتاری یا اغوا کا موقع مل سکے ، اعظم سواتی تشدد میں عامر فاروق نے بھرپور معاونت کی