عدالت کا بلوچستان سے مقدمات ختم اور اعظم سواتی کو رہا کرنے کا حکم

waseem137

Senator (1k+ posts)
بہتر ہوتا اگر چیف جسٹس بلوچستان اس غیر قانونی حرکتوں کو روکنے کے لیے آئی جی بلوچستان، ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو برخاست اور ایک ایک پرچہ ٹھوکنے کا آڈر جاری کر دیتے۔
 

Kam

Minister (2k+ posts)
بہتر ہوتا اگر چیف جسٹس بلوچستان اس غیر قانونی حرکتوں کو روکنے کے لیے آئی جی بلوچستان، ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو برخاست اور ایک ایک پرچہ ٹھوکنے کا آڈر جاری کر دیتے۔
This is the main problem. Servants of the people have all immunities in the world.
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
بہتر ہوتا اگر چیف جسٹس بلوچستان اس غیر قانونی حرکتوں کو روکنے کے لیے آئی جی بلوچستان، ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو برخاست اور ایک ایک پرچہ ٹھوکنے کا آڈر جاری کر دیتے۔
چیف جسٹس بلوچستان ، محترم عامر فاروق کے خلاف بھی پرچہ درج کروا کر اندر کرنے کا حکم دیتے تو انصاف ہوتا ، اسی فتنے نے پہلے کیس کو ڈیلے کیا پھر بلاوجہ کے نکات اٹھا دیئے اور پھر کیس کا فیصلہ محفوظ کر کے دبا لیا کہ بلوچستان پولیس کو گرفتاری یا اغوا کا موقع مل سکے ، اعظم سواتی تشدد میں عامر فاروق نے بھرپور معاونت کی
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس بلوچستان ، محترم عامر فاروق کے خلاف بھی پرچہ درج کروا کر اندر کرنے کا حکم دیتے تو انصاف ہوتا ، اسی فتنے نے پہلے کیس کو ڈیلے کیا پھر بلاوجہ کے نکات اٹھا دیئے اور پھر کیس کا فیصلہ محفوظ کر کے دبا لیا کہ بلوچستان پولیس کو گرفتاری یا اغوا کا موقع مل سکے ، اعظم سواتی تشدد میں عامر فاروق نے بھرپور معاونت کی
Agar ap SC..IHC ki last 10 months ki all verdicts read karo..tu ap ko clear pata chal jaya ga ke SC..IHC ke kitnay judges compromised hain.
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بلوچی ایک غیرت مند قوم ہے تو ظاہر ہے بلوچستان کا جج بھی اسی غیرت مند قوم کا فرد ہے یہ پنجابی جسٹس ہوتا لوہار ہائی کورٹ ہوتا یا اسلام آباد تو وہاں پنجابی مافیا کے پالتو ججز کی اکثریت کی وجہ سے اگر انصاف مل بھی جاتا تو ادھورا اور گول مول پنجابی ججز کی اکثریت عدلیہ کو ایک سو سینتیس نمبر پر لانے کی زمہ دار ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب گوجر خانی کھسرا کوئی نئی سازش حرام زدگی اور مایکی کرے گا وہ کھسرا اپنی حرام زدگی سے باز نہیں آئے گا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد میں عامر فاروق ہے جس کی گندی وڈیوز وڈیو رانی کے پاس ہیں اور سندھ میں زرداری بیماری کی سیاست کو پی ٹی آئی سے خطرہ ہے اور پرویز الٰہی عمران خان کو سیکیورٹی دے سکا نہ پرچہ درج کرا سکا اس لئے یہ ریلیف اگر مثال بنے تو بنے کیونکہ بلوچستان کو نیوٹرل نے دہائیوں سے اتنا تنگ کیا ہوا ہے جتنا تحریک انصاف کو آٹھ مہینے سے اس لئے اس جج نے بہادری دکھا دی باقی طوائفیں ٹس سے مس ہونے والی نہیں
 
Sponsored Link