عدالت نے شہر بانو کی والدہ کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1920851151374716982
شہر بانو کی والدہ کی گرفتاری کا معاملہ عدالت نے نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی گیشن ایجنسی کی رپورٹ اڑا کررکھ دی ملزمہ مقدمہ میں نامزد نہیں تھی،نامزد لوگوں کی عزیز ہ تھی،پولیس نے موبائل اور پاسورڈ ریکوری کے لیے ریمانڈ مانگا مگر متعلقہ اکاونٹ گرفتاری کے بعد بھی متحرک تھا جس کے مطلب اکاونٹ ملزمہ کے استعمال میں نہیں۔خاتون کو صرف اس وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے کہ وہ دیگر ملزمان کی رشتے دار ہیں۔پیکا ایکٹ کے تحت ٹیکنیکل رپورٹ ضروری ہے جو کہ موجود نہیں۔ عدالت نے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے شہر بانو کی والدہ روبینہ تصور کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1920848118641295436
https://twitter.com/x/status/1920846055777698110
https://twitter.com/x/status/1920825529973788771

Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

منیرے مادر چود ، جب تک تو نے عمران خان کو اپنی چھوکری کا رشتہ نا دیا قوم تجھے نہیں چھوڑے گی۔
گل ہن ودھ گئی اے مختاریا
 
Back
Top