عدالت نے ای سی پی کو عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف کارروائی سے روک دیا

ecp-lagore-court.jpg


لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے عمران خان اور فواد چودھری کو الیکشن کمیشن کے نوٹس معطل کرتے ہوئے دونوں کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔

لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ کے سینئر جج جواد الحسن نےعمران خان اور فواد چودھری کو الیکشن کمیشن کے نوٹس سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت ریمارکس میں معزز جج نے کہا یہ آئینی معاملہ ہے۔

عدالت نے 3 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے 29 ستمبر کو جواب طلب کرلیا۔ عمران خان اور فواد چودھری کے وکیل فیصل چودھری نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ الیکشن کمیشن ایک کمیشن ادارہ ہے عدالتی اختیارات نہیں رکھتا۔

وکیل نے مزید کہا الیکشن کمیشن کسی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکتا۔ یہ نوٹس انتقامی طور پر جاری کیے گئے ہیں۔ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ساجد تنولی نے وکیل صفائی کے مؤقف کی مخالفت کی۔

علاوہ ازیں عدالت نے جسٹس صداقت علی خان، جسٹس جواد الحسن اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پر مشتمل تین رکنی بینچ سماعت کے لیے تشکیل دے دیا۔ عدالت نے الیکشن کمیشن کو پٹیشنرز کے خلاف کارروائی سے بھی روک دیا۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
لے وئ ، لاھور ھائیکورٹ تو لوھار کورٹ ھے ، یوتھیو ، جلدی سے ھیڈ لائن تبدیل کردو ۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہاہا کھوتا بریانی کے اثرات



اؤے ککڑی ، پنڈی بنچ لاھور ھائیکورٹ سے علیحدہ نہیں ۔ تجھے یہ یوتھی پہلے کوکین سنگھائے گا ، پھر تجھے بے ھوش کرے گا اور پھر تیری تصویریں شوشل میڈیا پہ شہباز گل کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں شائع کرے گا ۔ کوئ بھروسہ نہیں یوتھیو کا ۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
پنڈی بینچ لاہور میں نہیں۔ لوہار ہائیکورٹ کا لاہور بینچ اصل پٹواری ہے



اؤے ککڑی، آجکل سارے یوتھیے لاھور جمع ہیں ۔ ظاھر ہے گند جہاں بھی اکھٹا ہوگا ، وھاں صفائ ضروری ھے ۔
 
Sponsored Link