عدالت میں کھڑے ہوکر دھمکیاں دینےو الا عثمان مرزا کیوں ڈرا اور سہما ہوا ہے؟

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایسے درجنوں بدمعاش اسلام آباد میں ایکٹیو ہوچکے ہیں ۔ جو دنیا کے خوبصورت ترین دارلحکومت کے حسن کو گہنا رہے ہیں۔ اسلام آباد کے اندر بہت ہی اچھا ماحول تھا وہاں کے لوکلز اور سرکاری افسران جنکی نسلیں آگے یہان پروان چڑھی ہیں ایسے کاموں سے پاک تھے مگر یہ خنزیر باہر سے آکر یہاں بدمعاشی اڈے بنا چکے ہیں جن کو ایلیمینیٹ کرنا ضروری ہے
اس طرح لال مسجد کے مولویوں نے راجن پور سے آکر ادھر گند ڈالا ہوا تھا
 
Last edited:

Truthstands

Minister (2k+ posts)
یہ سب بدمعاش ایک حرام خور لیڈر لندن بھاگا ہوا ہے اُسکے پیدا کیئے ہوئے ہیں۔
اِن سبکا تعلق بھی اس پارٹی سے ہے۔ ان لوگوں نے ملک اور عوام سے فراڈ کر کے بدمعاش بنے ہوئے ہیں۔
انکے حرام خور لیڈر نے ایک قانون نہیں بنایا جس سے انکو سزا دی جسکے ، کیوں کے خود پھنستے ہیں۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ تو سب ٹھیک ہے حدیبیہ کیس بھی اوپن اینڈ شٹ کیس تھا جس کو ایک نطفہ حرام لعنتی فراڈئے منی لانڈر ملک دشمن نے کھلنے نہیں دیا تھا اور اپنی ماں بہن بیوی بیٹی بہو کا سودا اور انکی دلالی کرکے اپنی حرام کی کمائی رشوت وصول کرکے پیسہ منی لانڈر کیا اور اد سے یہاں لندن میںٗ جائیداد خریدی اور اس لعنتی۔ بے غیرت منی لانڈر نے اس کیس کو کھلنے نہیں دیا جب تک اس طرح کے منصف کے روپ میں ڈاکو چور لٹیرے فراڈئے منی لانڈر اور اس کے کچھ پالتو ۔۔۔ بیٹھے ہیں جو نطفہ حرام جج کو ہر احتساب سے بالا تر سمجھتے ہوں انصاف ۔
اسلام اور آئین سے بھی اوپر ایسے نطفہ حراموں کی موجودگی میں کونسا انصاف کو نسا قانون کونسا آئین
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سب بدمعاش ایک حرام خور لیڈر لندن بھاگا ہوا ہے اُسکے پیدا کیئے ہوئے ہیں۔
اِن سبکا تعلق بھی اس پارٹی سے ہے۔ ان لوگوں نے ملک اور عوام سے فراڈ کر کے بدمعاش بنے ہوئے ہیں۔
انکے حرام خور لیڈر نے ایک قانون نہیں بنایا جس سے انکو سزا دی جسکے ، کیوں کے خود پھنستے ہیں۔
ان اشوز پر سیاست کرنے سے پہلے معلومات لے لیا کرو،،،عثمان مرزا اور اس کے گروپ نے تین سال پہلے پی ٹی آی کوووٹ دلوانے کیلئے بھرپور کمپین کی تھی اور اس کی کھلم کھلا بدمعاشی کی وجہ بھی یہی بنی تھی کہ ہر پولیس افسر اسے جانتا تھا کہ اس بدمعاش کی اب حکومت ہے اسے کچھ نہیں کہنا
 
Truthstands

Minister (2k+ posts)
ان اشوز پر سیاست کرنے سے پہلے معلومات لے لیا کرو،،،عثمان مرزا اور اس کے گروپ نے تین سال پہلے پی ٹی آی کوووٹ دلوانے کیلئے بھرپور کمپین کی تھی اور اس کی کھلم کھلا بدمعاشی کی وجہ بھی یہی بنی تھی کہ ہر پولیس افسر اسے جانتا تھا کہ اس بدمعاش کی اب حکومت ہے اسے کچھ نہیں کہنا
اپنی معلومات درست کر لیں مریم قطری اور نونی مفرور شیر کی سیاست انکو سوٹ کرتی ہے۔

شیر کے نام میں چوہا، پہلے لندن سے پاکستان تو اؤ، پاکستان صرف تابوت اتے ہیں
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
وہ تو سب ٹھیک ہے حدیبیہ کیس بھی اوپن اینڈ شٹ کیس تھا جس کو ایک نطفہ حرام لعنتی فراڈئے منی لانڈر ملک دشمن نے کھلنے نہیں دیا تھا اور اپنی ماں بہن بیوی بیٹی بہو کا سودا اور انکی دلالی کرکے اپنی حرام کی کمائی رشوت وصول کرکے پیسہ منی لانڈر کیا اور اد سے یہاں لندن میںٗ جائیداد خریدی اور اس لعنتی۔ بے غیرت منی لانڈر نے اس کیس کو کھلنے نہیں دیا جب تک اس طرح کے منصف کے روپ میں ڈاکو چور لٹیرے فراڈئے منی لانڈر اور اس کے کچھ پالتو ۔۔۔ بیٹھے ہیں جو نطفہ حرام جج کو ہر احتساب سے بالا تر سمجھتے ہوں انصاف ۔
اسلام اور آئین سے بھی اوپر ایسے نطفہ حراموں کی موجودگی میں کونسا انصاف کو نسا قانون کونسا آئین
باقی سب تو ٹھیک مگر آپ کے آج کے اقتباس میں ٹاپک پر کوی لفظ نہیں یا شائد مجھے نظر نہیں آیا؟
 
Back
Top