UniFaithDici
Senator (1k+ posts)
عدالتی فیصلہ-اسٹاک مارکیٹ-اربوں نقصان
جوڈیشل کمیشن متنازعہ فیصلے کے بعد اسٹاک مارکیٹ کو گزشتہ جمعہ سے اب تک ایک سو اکیس ارب روپے کا نقصان ہوچکا۔
پاکستان سے سرمایاکاروں کا اعتماد اٹھ گیا۔ غیر ملکی تو کیا پاکستانی سرمایہ کار بھی ملک سے بھاگ رہے ہیں۔ نواز شریف کچھ تو درست کرلو-
یا صرف میٹرو کا گن گائے رکھو گے۔

Last edited by a moderator: