Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر اے آر وائی نیوز کی نشریات بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو اے آر وائی نیوز کی نشریات بحال کرنے کیلئے ایک گھنٹے کی مہلت دی تھی۔
عدالتی احکام کے بعد اسلام آباد، لاہور، ،سکھر سمیت مختلف شہروں میں عوام کے مقبول ترین چینل اے آر وائی نیوز کی نشریات بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔
لاہور میں پی ٹی سی ایل کی جانب سے بھی اے آر وائی نیوز کی نشریات کو بحال کردیا گیا ہے۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Cx8rmGO.jpg