عدالتیں اعظم سواتی کا کیس 1 گھنٹے میں حل کرسکتی ہیں۔مگر ..عمران ریاض

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
جسٹس فاروق جب آخرت میں انصاف ہو گا تو لازم جہنم میں جائے گا ، قران میں اس جیسے ظالم اور منافق منصفوں کیلئے وعید ہے
 

yaar 20

MPA (400+ posts)
پاکستان کی عدالتیں عوام کو انصاف دینے کی بجائے اور ان کی داد رسی کرنے کی بجائے ان کے انصاف کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنی ھوئی ہیں ۔اس سے بہتر ہے کہ یہ سب عدالتیں بند کر دی جائیں اور لوگ اپنے فیصلے خود کر لیں۔۔۔
 

انقلاب

Minister (2k+ posts)
جسٹس فاروق جب آخرت میں انصاف ہو گا تو لازم جہنم میں جائے گا ، قران میں اس جیسے ظالم اور منافق منصفوں کیلئے وعید ہے
انہیں جہنم اور موت کے تڑیوں سے ٹٹو فرق نہیں پڑتا
 

Citizen X

President (40k+ posts)
جسٹس فاروق جب آخرت میں انصاف ہو گا تو لازم جہنم میں جائے گا ، قران میں اس جیسے ظالم اور منافق منصفوں کیلئے وعید ہے
Lo ker lo gul, itna yeh khuafay khuda rakhtay toasay kaam kerte. Jub ke inko pata hai Qazi ka bohat sakht ehtisaab hoga hashar ke maidan mein kyun ke duniya mein insaaf kerna inki zimmedari thi. Aur iman aur insaaf pe pura deen kharda hai.
 
Sponsored Link