Spain walay tu aor bhee bhat kch karty hoin gay , kia hamain bhee karna chahiay .
اللہ اکبر! خون بہانے کے بجائے اگر کوئی طبقہ صحتمند عیاشی کرتا ہے تو کیسے اسے پھٹکارے ہوئے لوگوں کی پھٹکار کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
بندہ پوچھے تمہاری جیب سے کچھ جا رہا ہے جو لعنت ملامت کر رہے ہو؟؟ یا کوئی مذہبی ممانعت ہے تفریح پر؟ عجیب پیراسائٹ فطرت ہے عوام کی کہ برداشت ہی نہیں کرسکتے کہ کوئی خوشی منا لے۔ جاہل بیہودہ لوگ۔
یہی پیسہ وہ کلاشنکوف پر خرچ کر کے جب سامنے کھڑے ہوں تو شلواریں گیلی ہوتی ہیں اور آواز کا ماخذ بھی بدل جاتا ہے۔