Rocky Khurasani
Senator (1k+ posts)

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ان کے بھائیوں کے خلاف محکمہ انسداد بدعنوانی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
اینٹی کرپشن حکام کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کی انکوائری رپورٹ کی بنیاد پر مقدمہ درج کیا گیا ہے، مقدمے میں عثمان بزدار کے بھائیوں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ مقدمات میں سرکاری زمین جعلسازی سے اپنے نام منتقل کروانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار پر 900 کنال سرکاری زمین کی الاٹمنٹ کے بارے میں جعلی لیٹر تیار کروانے کا الزام ہے۔

عثمان بزدار اور ان کے بھائیوں کے خلاف کرپشن کا مقدمہ درج
حکام کا کہنا ہے کہ مقدمات میں سرکاری زمین جعلسازی سے اپنے نام منتقل کروانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

There are reports that Punjab Govt is going to book Usman Buzdar soon.
As a PTI supporter, my plea to PDM is to not only book him, but may as well give him the tonic they gave to Maqsood Chaprasi.
WE DON'T CARE ABOUT BUZDAR.... Go to hell, you both! PDM and Buzdar.
Just leave Pakistan and this world.
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/LSBhQn0.jpg
Last edited by a moderator: