عثمان بزدار کے بھائی ن لیگی امیدوار کی کمپین چلارہے ہیں؟

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Modi Badnaseeb not allowed to contest from our Punjab.
Otherwise he would have gotten overwhelming Punjabi support.
Every Charda Suraj got support from Punjab even they raped their sisters , daughters, mothers and wives. ( History of Punjab)
 
Husaink

کبھی موقع ملے تو اودھ ، لکھنؤ ، دہلی ، حیدر آباد ، بنگال کی تاریخ بھی پڑھ کر دیکھ لینا چودہ طبق روشن ہو جائیں گے
 
Yes Mir Jefferr n Mir Sadiq were from Punjab, who ditched Siraj ud Daullah n Tipu Sultan. We knpw in Karachi most criminals from Wardi n Sada is from where.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

یہ لطیفہ کہاں سے آیا کہ میر جعفر اور میر صادق پنجاب سے تھے - لگتا ہے اپنے لیڈر کی طرح اپکا علم بھی انتہائی ناقص ہے - ان دونوں میں سے کوئی بھی پنجاب سے نہیں تھا - میر جعفر ایک بنگالی جرنیل تھا جبکے میر صادق ٹیپو سلطان کی میسور سلطنت کا غدار تھا جس نے ٹیپو سلطان کی شکست میں ایک کردار ادا کیا - پنجاب سے اتنی نفرت ہے تو تحریک انصاف پنجاب سے الیکشن لڑنا چھوڑ دے
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی موقع ملے تو اودھ ، لکھنؤ ، دہلی ، حیدر آباد ، بنگال کی تاریخ بھی پڑھ کر دیکھ لینا چودہ طبق روشن ہو جائیں گے
اس نے کیا تاریخ پڑھنی جو میر جعفر اور میر صادق کو پنجاب سے سمجھ رہا ہے - کسی زمانے میں ہندوستان ( بشمول موجودہ پاکستان ) دنیا کی نظر میں ایک سونے کی چڑیا تھی افغانستان کے راستے بے شمار حملہ آوروں نے ہندوستان پر موجودہ پاکستان سے گزرتے ہوئے حملے کئے - اس دور میں اناج ایک اہم جنس تھی اور ہندوستان کی زمینیں دنیا کی زرخیز ترین زمینوں میں سے ایک تھیں اور پھر دریاۓ سندھ اور دوسرے دریاؤں کی وجہ سے یہ خطہ بہت خوشحال تھا - یہاں افغانستان کے راستے حملہ آور آتے اور لوٹ مار کر کے چلے جاتے - یہاں کے لوگ فوجی طور پر مظبوط نہ تھے ہندو لوگ تھے وہ ان حملہ آوروں کے سامنے سہم جاتے تھے اور سب کچھ پیش کر دیتے تھے - یہ قصہ پنجاب تک ہی محدود نہیں تھا ہر طرف تھا - انگریز نے ہندوستان پر قبضے کی ابتدا پنجاب سے نہیں پنجاب سے ہزاروں کلومیٹر دور بنگال سے کی جو اب انڈیا کا حصہ ہے بنگلہ دیش کا نہیں کلکتہ سائیڈ - یہاں پر ہی میر جھفر نے غداری کی اور انگریز کو ہندوستان پر قبضے کے لئے پہلی کامیابی ملی جو بنگال کی صورت میں تھی جہاں سے وہ آگے بڑھتے بڑھتے پورے ہندوستان پر قابض ہوئے سب سے زیادہ مزاحمت کا سامنا انہیں ٹیپو سلطان کی میسور سے ہوا جہاں دوسرا کردار میر صادق انگریزوں کا مددگار بنا - آج کل تاریخ کا علم بہت آسان ہے صرف وکی پیڈیا پر ہی چیک کر لینا چاہئے پبلک فورم پر کچھ لکھنے سے پہلے -
 
back to the future

Chief Minister (5k+ posts)
یہ لطیفہ کہاں سے آیا کہ میر جعفر اور میر صادق پنجاب سے تھے - لگتا ہے اپنے لیڈر کی طرح اپکا علم بھی انتہائی ناقص ہے - ان دونوں میں سے کوئی بھی پنجاب سے نہیں تھا - میر جعفر ایک بنگالی جرنیل تھا جبکے میر صادق ٹیپو سلطان کی میسور سلطنت کا غدار تھا جس نے ٹیپو سلطان کی شکست میں ایک کردار ادا کیا - پنجاب سے اتنی نفرت ہے تو تحریک انصاف پنجاب سے الیکشن لڑنا چھوڑ دے
Yeh kahan say tehreek insaf ka aagya
Yeh to kaalay sanday ka perokar hay
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
مانیکوں مجاوروں ڈرامہ بازوں کا تحفہ اور کستوری ہو اور پھر ایسی بین یکئ نا ہو
یہ کیسے ممکن ہے
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
در لعنت حرامی تاحیات پسماندہ گدھے تم سے بڑا حرام کا نطفہ مانیکوں کا دیا ہوا فراڈیا ہی ہوسکتا ہے ڈرامے باز کنجروں کی کستوری
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
اس نے کیا تاریخ پڑھنی جو میر جعفر اور میر صادق کو پنجاب سے سمجھ رہا ہے - کسی زمانے میں ہندوستان ( بشمول موجودہ پاکستان ) دنیا کی نظر میں ایک سونے کی چڑیا تھی افغانستان کے راستے بے شمار حملہ آوروں نے ہندوستان پر موجودہ پاکستان سے گزرتے ہوئے حملے کئے - اس دور میں اناج ایک اہم جنس تھی اور ہندوستان کی زمینیں دنیا کی زرخیز ترین زمینوں میں سے ایک تھیں اور پھر دریاۓ سندھ اور دوسرے دریاؤں کی وجہ سے یہ خطہ بہت خوشحال تھا - یہاں افغانستان کے راستے حملہ آور آتے اور لوٹ مار کر کے چلے جاتے - یہاں کے لوگ فوجی طور پر مظبوط نہ تھے ہندو لوگ تھے وہ ان حملہ آوروں کے سامنے سہم جاتے تھے اور سب کچھ پیش کر دیتے تھے - یہ قصہ پنجاب تک ہی محدود نہیں تھا ہر طرف تھا - انگریز نے ہندوستان پر قبضے کی ابتدا پنجاب سے نہیں پنجاب سے ہزاروں کلومیٹر دور بنگال سے کی جو اب انڈیا کا حصہ ہے بنگلہ دیش کا نہیں کلکتہ سائیڈ - یہاں پر ہی میر جھفر نے غداری کی اور انگریز کو ہندوستان پر قبضے کے لئے پہلی کامیابی ملی جو بنگال کی صورت میں تھی جہاں سے وہ آگے بڑھتے بڑھتے پورے ہندوستان پر قابض ہوئے سب سے زیادہ مزاحمت کا سامنا انہیں ٹیپو سلطان کی میسور سے ہوا جہاں دوسرا کردار میر صادق انگریزوں کا مددگار بنا - آج کل تاریخ کا علم بہت آسان ہے صرف وکی پیڈیا پر ہی چیک کر لینا چاہئے پبلک فورم پر کچھ لکھنے سے پہلے -
Here I don’t disagree Indus Valley was best for grain production. No doubt still a great land. Why Pakistan born in these areas by Allah Subhanwa Tallah. We failed to care the most precious gift given to us.
But politically socially it produced worst leaderships. You will not disagree with it.
Why today Pakistan sinking badly.
 
What was Indus valley's main reason of being rich? Indus valley was considered the most fertile lands of entire world with grain and other crops/fruit/vegetable were the only commodity at that time.
Unfortunately and I should not say that but our Muslim warriors came from west side and lotted this areas and went back. Mahmood Ghanzanwi did not make 17 attempts to conquer India but majority of time he came to take stuff and go back. Being Muslim we give them more credit to these worriers than what history says about them.
 
Back
Top