عثمان بزدار کا پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے دست برداری کا اعلان

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے دست برداری کا اعلان کردیا۔

اس بات کا اعلان انہوں ںے لاہور میں ایک مختصر پریس کانفرنس میں کیا۔ عثمان بزدار نے نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہوا درست نہیں ہوا، میں تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کررہا ہوں اور آئندہ کے لیے سیاست سے بھی دست برداری کا اعلان کرتا ہوں۔

عثمان بزدار نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

ایک سوال پر عثمان بزدار نے کہا کہ جو بے گناہ لوگ گرفتار کیے گیے ہیں میری اعلیٰ حکام سے درخواست ہے کہ انہیں رہا کیا جائے۔ ایک اور سوال پر انہوں ںے کہا کہ میں نے تین سال پنجاب کے عوام کی خدمت کی، میرا ضمیر مطمئن ہے، 14 ماہ سے میں اپنے مقدمات کا سامنا کررہا ہوں۔

Source
 
Last edited by a moderator:

asifukp

MPA (400+ posts)
Waseem Akram Plus+ is now Minus- . now establishment can sit back, relax and rule PK for the next 10 years 😉. I don't know what are they thinking??
 
Last edited:

Aristo

Minister (2k+ posts)

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے دست برداری کا اعلان کردیا۔

اس بات کا اعلان انہوں ںے لاہور میں ایک مختصر پریس کانفرنس میں کیا۔ عثمان بزدار نے نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہوا درست نہیں ہوا، میں تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کررہا ہوں اور آئندہ کے لیے سیاست سے بھی دست برداری کا اعلان کرتا ہوں۔

عثمان بزدار نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

ایک سوال پر عثمان بزدار نے کہا کہ جو بے گناہ لوگ گرفتار کیے گیے ہیں میری اعلیٰ حکام سے درخواست ہے کہ انہیں رہا کیا جائے۔ ایک اور سوال پر انہوں ںے کہا کہ میں نے تین سال پنجاب کے عوام کی خدمت کی، میرا ضمیر مطمئن ہے، 14 ماہ سے میں اپنے مقدمات کا سامنا کررہا ہوں۔

Source
او بیغرتا عمران خان تمہارے لیے پورے پاکستان کا پریشر برداشت کرتا رہا پارٹی کے اندر محالفت کا سامنا کرتا رہا تمہاری وجہ سے علیم حان،جہانگیر ترین سب کے محالفت مول لی اور تم نے تھورا سا مشکل وقت کیا آیا عمران خان کو ہی چھور دیا تم سے زیادہ تو جانور وفا نباتے ہیں
 
Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
عثمان بزدار اتنا بڑا کھوتا ہے کہ جیل جائے بغیر ہی پارٹی چھوڑ گیا

جیل جاکر پارٹی چھوڑنے میں وہ مزا کہاں جو جیل کے بغیر پارٹی چھوڑنے میں ہے ۔
اب آپ عمران صاحب کی ذھانت اور عقلمندی کو داد دیے بغیر نہیں رہ سکیں گے ۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مانیکے کنجر اور حرامی کے اس دلے نے
پی ٹی آئی کو صحیح گھوڑے لگوایا تھا آج پی ٹی آئی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ حرام دی سٹ اورکرپٹ اورکنجر مانیکے مجور کے دلے اور کرپٹ کی وجہ سے ہورہا ہے۔ لیکن اب شاید اس مانیکوں کے دلے کی نحوست پی ٹی آئی سے ختم ہوجایے اس حرامی نے جتنا نقصان عمران خان کو پہنچایا تھا وہ ساری پیُ ڈی ایم مل کر بھی نہیں پہنچا سکتی لیکن اب اس گندے اورکرپٹ کے جانے سے جو بزداری نقصان ہوا شاید اس کی کافی تلافی ہوجائے گی
 
Storm

MPA (400+ posts)

لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے دست برداری کا اعلان کردیا۔

اس بات کا اعلان انہوں ںے لاہور میں ایک مختصر پریس کانفرنس میں کیا۔ عثمان بزدار نے نو مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہوا درست نہیں ہوا، میں تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کررہا ہوں اور آئندہ کے لیے سیاست سے بھی دست برداری کا اعلان کرتا ہوں۔

عثمان بزدار نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہمیشہ پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔

ایک سوال پر عثمان بزدار نے کہا کہ جو بے گناہ لوگ گرفتار کیے گیے ہیں میری اعلیٰ حکام سے درخواست ہے کہ انہیں رہا کیا جائے۔ ایک اور سوال پر انہوں ںے کہا کہ میں نے تین سال پنجاب کے عوام کی خدمت کی، میرا ضمیر مطمئن ہے، 14 ماہ سے میں اپنے مقدمات کا سامنا کررہا ہوں۔

Source
yaar yea to waqai funny tha bohat,
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
او بیغرتا عمران خان تمہارے لیے پورے پاکستان کا پریشر برداشت کرتا رہا پارٹی کے اندر محالفت کا سامنا کرتا رہا تمہاری وجہ سے علیم حان،جہانگیر ترین سب کے محالفت مول لی اور تم نے تھورا سا مشکل وقت کیا آیا عمران خان کو ہی چھور دیا تم سے زیادہ تو جانور وفا نباتے ہیں
Iske lie nahin apni begaum ke lie, yeh konsa Khan ki phuppi ka putter tha
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
دلا تو پھر دلا ہوتا ہے اور یہ حرامی تو کرپٹ اِنکم ٹیکس والے کنجر کا دلا ہے
 
Masud Rajaa

Siasat member
Happy Stefanos Tsitsipas GIF by Tennis TV
 
Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Jo bhi ja raha hai wo acha ho raha hai PTI kay liye.
Ab kafi naye, young, intelligent aur loyal loago ko moqa aur ticket mile ga Jis se naye leaders banenge aur mulk kay liye bhi acha hoga.
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
Ab yeh tu confirmed hu geya Buzdar corrupt tha, ess leay NAB sey corruption casses sey jan churanay kay leay PTI chor de. Ab ess ko NAB kuch nhi kahay ge.
Good deal Done by Buzdar. Essay khatay hn double Plus.
 
Back
Top