قدیر خان کی وجہ سے ملک کادفاع ممکن ہوا۔اسکے عطیہ کا دفاع کرنا پاکستانی حکومت کا کام ہے۔ دشمنوں اوردہشت گردوں سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ساتھ انگلینڈ کی عنایت کا بھی۔
اسہی طرح قدیر خان کے فوٹو کی وجہ سے میری تحریروں پر نظر رکھنے کے لئے تین چار افراد انکی جانچ اور ویئور کلک پر نظر رکھتے لگتے ہیں مبادہ6000 جمع کلکس کچھ نہ پڑھلیں۔ میں خوش ہوں
میرے کلکس کی تعداد کو دیکھ کر اس دن کا انتظار کررہا ہوں جب اسے چھ کلکس سے نوزا جائیگا،کیونکہ میرے پاس بہتر اردو املا لکھنے کی صلاحیت کے باوجود اس پرزے کو خریدنے کا حوصلہ نہیں جسکے استمعال سے دسہزار پلس کلک کرتے ہیں۔
دیکھتا ہوں کب میرے ان بہی خواہوں میں سے کچھ پاکستانی عدالتوں میں انصاف فروشی کی مسند پر برا جمان ہوتے ہیں اپنے اس وصف کی اعلی کارکردگی کی وجہ سے۔بہتری تو ہوگی چاہے انکے گھروں سے ہو جیسے صفائی اور ایمان کی حرارت گھر سے شروع ہوتی ہے۔ میرے پاس اپنی ان سوچوں میں وزن پیدا کرنے کے لئے ثبوت نہیں اسے وہم ہی کہا جاسکتا ہے۔
مگر میں ان کتا دھوبیوں کے خلاف اور بکنگھم محل کے ڈائیرکٹ عمل دخل حکمرانی کا پرچار کرتا رہونگا۔