عبدالعلیم خان آج عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہونگے

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
news-1558524906-5995.jpg


سٹی42: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکن پنجاب اسمبلی عبدالعلیم خان آج عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لئے روانہ ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، رکن پنجاب اسمبلی اور سابق سینئر وزیر عبدالعلیم خان آج عمرے کی ادائیگی کے لئے روانہ ہوں گے۔ پی ٹی آئی رہنما عبدالعلیم خان اپنےاہل خانہ کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لئے جارہے ہیں، عبدالعلیم خان سعودی عرب میں 4 روزہ قیام کے بعد پاکستان واپس آئیں گے۔

https://www.city42.tv/22-May-2019/28885
 

Dilwaly

MPA (400+ posts)
ماشااللہ اللہ تبارک و تعالی سب کو حج اور عمرہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں
 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ماشااللہ اللہ تبارک و تعالی سب کو حج اور عمرہ کرنے کی توفیق عطا فرمائیں


اس ملک میں جتنا بڑا چور اتنے زیادہ عمرے
جتنا بڑا فرڈیا اتنے زیادہ حج
جتنے ملاوٹ بے ایمانی کرنے والے اتنی زیادہ نمازیں.

مسجدیں بھری ہوئی ہیں اور ملک گند کا ڈھیر

اسلام صفائی اور علم کا نام ہے.
دونوں چیزیں اس ملک میں نہیں ہیں.
اسلام کی بےعزتی بند کرو


.
 

Back
Top