ننھے عمار کے جنازے میں ظلم کہ انتہا۔ باپ کو اپنے لخت جگر کو چومنے تک کی اجازت نہ ملی۔ جو شخص اپنی اولاد کی موت پر کرب سے گزر رہا تھا، اسے گھسیٹتے ہوئے لائے اور نالین سے پکڑ کر نماز پڑھائی اور فوراً واپس لے گئے۔ عمار نے اللہ کے سامنے ان تمام ظالموں کی فائیل کھولی ہوگی۔