Shahid Khan Baloch
Citizen
اب چونکہ الیکشن میں صرف ایک ہفتے کا وقت بچا ہے تو صورتحال کافی حد تک واضح ہو چکی ہے۔ اگر کوئی بڑا واقع نہ ہوا تو حالات کا دھارا اب اگلے سات دن بھی ایسے ہی چلے گا۔ آج یعنی الیکشن سے سات دن پہلے میں نے بطور سیاست کے طالبعلم کے اپنے محدود عقل اور علم کے مطابق الیکشن 2018 کے ممکنہ نتایج کی تفصلی لسٹ بنائی ہے۔ میں نے اپنی تحقیقی رپورٹ کے نتایج مرتب کرتے ہوئے پوری کوشش کی ہے کہ پی ٹی آئی کے لئے اپنا سافٹ کارنر حقایق کے بیچ نہ آئے لیکن چونکہ یہ ایک قدرتی عمل ہے اس لئے اسے مکمل طور پر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
میرے اندازے کے مطابق تمام جماعتوں کی نشتوں کی پوزیشن کچھ اس طرح بنے گی۔
پی ٹی آئی۔۔۔۔۔127 (کے پی اور فاٹا 30، اسلام آباد 3، پنجاب 85، اندرون سندھ 3۔ کراچی 3، بلوچستان 3)
مسلم لیگ ن۔۔۔۔44 (کے پی اور فاٹا 4، پنجاب 39، کراچی 1)
پیپلز پارٹی۔۔۔ 37 (کے پی اور فاٹا 3، پنجاب 3، اندرون سندھ 25، کراچی 5، بلوچستان 1)
ایم ایم اے۔۔۔ 12 (کے پی اور فاٹا 10، بلوچستان 2)
ایم کیو ایم۔۔۔8 (حیدر آباد 1، کراچی 7)
جی ڈی اے۔۔۔ 9
آزاد۔۔۔ 15
باقی جماعتیں 20
(تفصیلی لسٹ میں اپنے اپنے حلقے کے متعلق پیشین گوئی دیکھ کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔۔ شکریہ)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحریر: شاہد خان بلوچ

- Featured Thumbs
- https://i.dawn.com/large/2018/05/5b09819aa9276.jpg
Last edited by a moderator: