انکل سراج کی بس مالی دیانت قابل رشک ہے اور باعث فخر ہے۔ باقی مودودی کا نظریہ معاشرے قوم کے لیے خطرناک ہے۔ یہ ایک انتہاپسند نظریہ ہے جس کے تحت پاکستان قیامت تک ترقی نہیں کرسکتا۔ اس نظریے کی وجہ سے ہزاروں پاکستانیوں کی زندگیاں گئیں اور ملک کی اقوام عالم میں رسوائی ہوئی۔ بس انکل سراج کی مالی دیانت کو مشئل راہ بنائو باقی کوسوں دور رہو۔