Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1549323375390097409
https://twitter.com/x/status/1549443952822161412
دانیہ شاہ کی والدہ نے سندھ ہائی کورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ عامر لیاقت کو کہیں سے 25 کروڑ روپے ملے تھے، وہ اسلام آباد سے کراچی 25 کروڑ روپے لینے آئے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ایک بجے وہ واپس اسلام آباد جارہے تھے، 10 منٹ بعد ان کی موت کیسے ہوگئی؟ عامر لیاقت کے پاس 25 کروڑ روپے تھے اس بات کی گواہ ان کی بیوی ہے۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/sK49BVR/dian1111.jpg