عامر لیاقت دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

karella

Chief Minister (5k+ posts)
عامر لیاقت آج کل بہت اچھا کام کر رہاہے
بڑی ضرورت تھی کہ حامد میر، جاوید چوہدری، شاہزیب جیسےاینکرز کی منافقت کوئی تو کھل کر بے نقاب کرے
ویلڈن
 

USTADBONA

Senator (1k+ posts)
راشد مراد صاحب ، آپ کو ہر وہ شخص برا لگنے لگتا ھے ، جو آپ کے نون لیگیوں پر تنقید کرے، اس فورم پر کوئی اور آپ کی اصلیت سے واقف ہو یا نہ ہو، مگر آپ کو میں بہت اچھی طرح سے جانتا ہوں۔ کیونکہ آپ بد قسمتی سے میرے فیس بک فرینڈ بھی تھےاور میں نے کئی بار آپ کو آیئنہ دکھانے کی کوشش بھی کی اور میری باتوں سے لاجواب اور شرمندہ ہو کر آپ نے مجھے بلاک کر دیا۔ اور مجھے افسوس ہے کہ آپ جیسے "نونی کارکن" غیر جانبداری کا لبادہ اوڑھ کر جھوٹے دانشور بنے پھرتے ہیں۔ رہی عامر لیاقت کی بات ، تو مجھے اس سے کوئی خاص ھمدردی تو نہیں ، مگر چونکہ وہ آج کل حکومتی راگ آلاپنے والے میڈیا پرسنز کے آپریشن کرتا رہتا ہے ، اس لیئے وہ آپ کو برا لگنے لگا ھے ۔
 

hassan.te

Minister (2k+ posts)
waisay janab thread starter kafi arsa gaaib rahay. Shareefun k baray mae kya khyaal hai? ab bhi patwaar khanay k hi rehaishi hein?
 

hassan.te

Minister (2k+ posts)
waisay rashid murad k youtube channel par videos k unwaanat bhi aisay hein jaisay third class click hungry k. meera, musarrat shahhen, reema... yeh to danishwari ka meyaar hae....lol