Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو 4 روز بعد ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے رہا کردیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو پولیس سیکیورٹی میں فیملی کے ہمراہ لاہور روانہ کردیا گیا۔عالیہ حمزہ کی دو روز قبل عدالت سے ایک لاکھ مچلکوں کے عوض ضمانت ہوئی تھی، انہیں گرفتاری کے بعد اڈیالہ سے جہلم جیل منتقل کیا گیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1915451988508369099
جبکہ حسن ایوب نےکچھ روز پہلے کہا تھا کہ تحریک انصاف پنجاب میں دفن ہوچکی ہے، عالیہ حمزہ کی گرفتاری پر کوئی باہر نہیں نکلا،جماعت ٹکرے ٹکرے ہوچکی ہے،
https://twitter.com/x/status/1914317967250088420
انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ عالیہ حمزہ دو سے چار ماہ سے پہلے باہر نہیں آئیں گی۔
عالیہ حمزہ 4 ماہ کی بجائے 4 روز میں ہی جیل سے باہر تھیں۔ خیال یہ کیا جارہا تھا کہ عالیہ حمزہ کو کسی اور کیس میں گرفتار کرلیا جائے گا مگر پی ٹی آئی کارکنوں کے اکٹھے ہونے کے پیش نظر انہیں پولیس کی نگرانی میں لاہور روانہ کردیا گیا جبکہ کارکنوں کو پولیس روکنے میں کامیاب رہی۔