انسداد دہشت گردی عدالت لاہور
جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ
خدیجہ شاہ,عالیہ حمزہ، صنم جاوید خان، طیبہ راجہ سمیت دیگر خواتین کی درخواست ضمانت پر سماعت
ملزمان خواتین کے وکلاء کے جزوی دلائل مکمل
عدالت نے پراسکیوشن سے دلائل طلب کرلیے
عدالت نے سماعت 19 جون تک ملتوی کردی
ملزمان خواتین نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری دائر کررکھی ہے
ملزمان خواتین کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے