عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں بھی 7 روپے کمی متوقع

battery low

Minister (2k+ posts)
کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں 7 روپے تک کمی متوقع ہے، پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7روپے تک کمی کا امکان ۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16 ڈالرفی بیرل ہوگیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں بھی پیٹرول کی قیمت میں 4.50 روپے سے 5 روپے تک کمی کا امکان ہے جبکہ پاکستان میں ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کی توقع ہے۔

Source
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
سات روپیہ سستا۔
اس کو کہتے ہیں حاتم طائی کی قبر پر لات مارنا
واہ۔