!! عالمی فقیر نواز شریف - شرم کرو

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)

عالمی فقیر نواز شریف - شرم کرو



RTR4FUCN-681x369.jpg





یہ قوم کو قرضوں سے نجات دلانے کے نعرے لگانے والا


بھیک کے کشکول توڑنے کے دعوے کرنے والا عالمی فقیر


ملک پاکستان کو ترقی کے بجائے تنزلی کی جانب لے کر جارہا ہے


تقریبا' چار سال ہونے کو مگر نواز کی قابلیت صفر رہی


ملک کو تاریخی قرضوں تلے ڈبو دیا

جتنے کی انویسٹمنٹ چائنہ سی پیک پر کر رہا ہے ، نواز نے تین سال میں پاکستان کو اتنا قرضوں تلے دبا دیا۔


logo.jpg

1103883544-1.gif

http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1103883544&Issue=NP_ISB&Date=20161127


 
Last edited:

jaago jaago

MPA (400+ posts)
یہ قوم کو قرضوں سے نجات دلانے کے نعرے لگانے والا بھیک کے کشکول توڑنے کے دعوے کرنے والا عالمی فقیر ملک پاکستان کو ترقی کے بجائے تنزلی کی جانب لے کر جارہا ہے تقریبا' چار سال ہونے کو مگر نواز کی قابلیت صفر رہی ملک کو تاریخی قرضوں تلے ڈبو دیا جتنے کی انویسٹمنٹ چائنہ سی پیک پر کر رہا ہے ، نواز نے تین سال میں پاکستان کو اتنا قرضوں تلے دبا دیا۔


 
Last edited by a moderator:

Back
Top