عاطف میاں نے نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں کیڑے نکال دیے

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
دوستوں سے گزارش ہے کہ عاطف میاں کی گزارشات کا تنقیدی جائزہ لیں۔

https://twitter.com/x/status/1133430117940813828
https://twitter.com/x/status/1133430128699215874
https://twitter.com/x/status/1133430131362598912
https://twitter.com/x/status/1133430133870780416
n7HwBbIW_400x400.jpeg
 
Last edited by a moderator:

Irfan_balouch

Senator (1k+ posts)
میرا پہلا اختلاف ان سے یہ ہے کہ ضروری نہیں کہ گھروں کی تعمیر ہمارا امپورٹ کا بل بڑھا دے۔ بلکہ ان گھروں کی تعمیر سے ہم اپنی گھروں کی تعمیر سے جڑی ہو صنعت کو ترقی دے سکتے ہیں اور اتنی ترقی دی جاسکتی ہے کہ ان اشیا کی ایکسپورٹ بھی کی جا سکے۔

میرا دوسرا اختلاف یہ ہے کہ گھر ان کے لئے ہیں جو گھروں سے محروم تو ہیں پر کرائے کے گھروں پر رہنے پر مجبور ہیں۔ اور اس رئیل اسٹیٹ کے کاروبار نے دو افراد کو منجمند کیا ہوا ہے۔ ایک وہ جو کرایہ ادا کرتا ہے اور اس بوجھ کی وجہ سے معاشی ترقی نہیں کر پاتا۔ دوسرا وہ ہڈ حرام جو کرایہ وصول کرتا ہے اور کوئی پروڈکٹو کام نہیں کرتا کسی کام پر لگے اور ملک کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

میرا تیسرا اختلاف ہے کہ جب لوگوں کے اپنے گھر ہوں گے تو رئیل اسٹیٹ کے جھوٹے اور مکروہ کاروبار کو روک ملے گی اور جو پیسہ زمینوں اور گھروں میں ڈبو دیا جاتا ہے وہ صنعتوں اور کارخانوں میں لگے اور معشیت کا پہیہ چلے گا۔
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
عاطف میاں کوئی قرآن و حدیث نہیں لکھتے ہیں۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ عاطف میاں کی گزارشات کا تنقیدی جائزہ لیں۔

https://twitter.com/x/status/1133430117940813828
https://twitter.com/x/status/1133430128699215874
https://twitter.com/x/status/1133430131362598912
https://twitter.com/x/status/1133430133870780416
n7HwBbIW_400x400.jpeg

عرفان اس منحوس بِجّو شکل مرزائی کا پاکستان سے بھلا کیا تعلق ؟؟؟

بھونکتا ہے تو بھونکنے دو . اِس مرزائی نسل اور اِنکے رنگ لیڈر کو الله نے پیدا ہی

.اِسلیے کیا ہے کہ یہ شیطان کے گھٹیا چیلے بن کر الله کی مخلوق کو گمراہ کریں

چھوڑ یار اپنا قیمتی وقت اِن پر کیوں ضائع کرتا ہے ؟

اور سُنا روزے کیسے چل رہے ہیں ؟؟

بال بچوں کے لئیے عید کی شاپنگ ہو گئی ؟؟؟​
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

I am in aboslute agreement with you
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
میرا پہلا اختلاف ان سے یہ ہے کہ ضروری نہیں کہ گھروں کی تعمیر ہمارا امپورٹ کا بل بڑھا دے۔ بلکہ ان گھروں کی تعمیر سے ہم اپنی گھروں کی تعمیر سے جڑی ہو صنعت کو ترقی دے سکتے ہیں اور اتنی ترقی دی جاسکتی ہے کہ ان اشیا کی ایکسپورٹ بھی کی جا سکے۔

میرا دوسرا اختلاف یہ ہے کہ گھر ان کے لئے ہیں جو گھروں سے محروم تو ہیں پر کرائے کے گھروں پر رہنے پر مجبور ہیں۔ اور اس رئیل اسٹیٹ کے کاروبار نے دو افراد کو منجمند کیا ہوا ہے۔ ایک وہ جو کرایہ ادا کرتا ہے اور اس بوجھ کی وجہ سے معاشی ترقی نہیں کر پاتا۔ دوسرا وہ ہڈ حرام جو کرایہ وصول کرتا ہے اور کوئی پروڈکٹو کام نہیں کرتا کسی کام پر لگے اور ملک کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

میرا تیسرا اختلاف ہے کہ جب لوگوں کے اپنے گھر ہوں گے تو رئیل اسٹیٹ کے جھوٹے اور مکروہ کاروبار کو روک ملے گی اور جو پیسہ زمینوں اور گھروں میں ڈبو دیا جاتا ہے وہ صنعتوں اور کارخانوں میں لگے اور معشیت کا پہیہ چلے گا۔

آپ سے سو فیصد متفق۔۔۔۔
یہ شودا خود کو کچھ زیادہ ہی سمجھ بیٹھا ہے۔۔۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)

آپ سے سو فیصد متفق۔۔۔۔
یہ شودا خود کو کچھ زیادہ ہی سمجھ بیٹھا ہے۔۔۔
آپ کے گرو جی نے اس کو، اس سے بھی زیادہ، سمجھ کر اپنا مشیر لگایا تھا۔
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
عاطف میاں کو جو نئے پاکستان والوں نے نکال دیا تھا

تو اب انہوں نے کیڑے تو نکالنے ہیں
دوسرے لفظوں میں چوں کہ عاطف میاں نئے پاکستان میں کیڑے نکال رہے ہیں، اس لیے نئے پاکستان والوں پر فرض ہو گیا ہے کہ وہ عاطف میاں میں سے سانپ اور بچھو نکالیں۔
 
no_handle_

MPA (400+ posts)
دوسرے لفظوں میں چوں کہ عاطف میاں نئے پاکستان میں کیڑے نکال رہے ہیں، اس لیے نئے پاکستان والوں پر فرض ہو گیا ہے کہ وہ عاطف میاں میں سے سانپ اور بچھو نکالیں۔

بھائی ہماری مرضی ہم جس میں سے جو مرضی نکالیں

آپ نے دانت کا کیڑا نکلوانا ہے تو حکم کریں
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
بھائی ہماری مرضی ہم جس میں سے جو مرضی نکالیں

آپ نے دانت کا کیڑا نکلوانا ہے تو حکم کریں
آپ نے عاطف میاں کے دانت کا کیڑا نکالنا ہے تو نکالیں، مگر جواباً عاطف میاں نیازی میاں کے پتہ نہیں کہاں سے کیڑے نکالنا شروع کر دیں گے۔
 
GreenMaple

Prime Minister (20k+ posts)
I think he raised some good points. The government should consider them and fine tune their housing policy to address the concerns he raised.
 
TruthWillOut

Senator (1k+ posts)
I think what atif mian saying is right if you keep economy in mind , but i dont think this project was designed keeping economy in mind. This project is basically to give people affordable homes , but god only knows where the money is going to come from.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ہماری مرضی ہم جس میں سے جو مرضی نکالیں

آپ نے دانت کا کیڑا نکلوانا ہے تو حکم کریں

آپ کو کیسے پتہ کہ اسکے دانت میں ہی کیڑا ہے۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
I think he raised some good points. The government should consider them and fine tune their housing policy to address the concerns he raised.
بھئی یہ کام دو دنوں کا نہیں۔۔اس میں سالوں لگیں گے۔۔۔تب تک انشاالللہ۔۔حالت بہتر ہونگے۔۔۔
 
Last edited:

Nice2MU

President (40k+ posts)

آپ سے سو فیصد متفق۔۔۔۔
یہ شودا خود کو کچھ زیادہ ہی سمجھ بیٹھا ہے۔۔۔

کیونکہ اسے یہاں کے لنڈے کے لبرلز نے کچھ زیادہ سر پہ چڑھا دیا ہے۔۔۔

اور حیرت ہے کہ اس چول نے سارے پاکستانی پالیسی سازوں اور ماہرین جو صفر سے ضرب دے دیا۔
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
In some points, I would agree.
i would only sell houses to overseas Pakistanis. The locals just want to flip them up for profits
 
Back
Top