عاصم مُنیر کی آواز میں انتہائی اعتماد، خودداری اور وطن کی تڑپ تھی۔ شہباز

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
رات ڈھائی بجے، سپہ سالار جنرل سید عاصم مُنیر نے مجھے سکیور فون پر بتایا: وزیراعظم صاحب! ہندوستان نے بیلسٹک میزائل لانچ کیے ہیں۔ اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں، اس جرنیل کی آواز میں انتہائی اعتماد، خودداری اور وطن کی تڑپ تھی۔ انہوں نے کہا، اب اجازت دیں۔

https://twitter.com/x/status/1923406876537975111 دس مئی کی صبح فجر کے بعد جنرل عاصم منیر کا مجھے فون آیا اور انہوں نے بتایا کہ ہم نے دشمن کو عبرتناک شکست دی ہے اور اب ہمیں سیز فائر کی درخواستیں آرہی ہیں، جس پرمیں نے ان سے کہا کہ ہم نے دشمن کو سبق سکھا دیا ہے اب سیز فائر کی بسم اللہ کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف

https://twitter.com/x/status/1923407630053102047
پوری تحقیق کے بعد ایئر مارشل ظہیر بابر نے مجھے بتایا کہ 5 نہیں ہم نے بھارت کے 6 جہاز گرائے ہیں بھارت جو اپنے آپ کو جنوبی ایشیا میں تھانیدار سمجھتا تھا اس کے 6 جہازگرانا یہ کوئی عام بات نہیں ،وزیراعظم شہباز شریف

https://twitter.com/x/status/1923406962789630301
فجر کے بعد میں سوئمنگ کرتا ہوں، احتیاطً اپنا سکیور فون ساتھ لے گیا، ضیاء کو کہا گھنٹی بجے تو فوراً بتانا، گھنٹی بجی، جنرل عاصم مُنیر لائن پر تھے، کہنے لگے سیز فائر کی درخواست آرہی ہے، کیا خیال ہے، میں نے کہا بسم اللہ کریں، آفر قبول کریں، یہ تو عزت کی بات ہے، وزیراعظم شہباز شریف

https://twitter.com/x/status/1923410696424787977

https://twitter.com/x/status/1923302719864836099
https://twitter.com/x/status/1923465406045425770
https://twitter.com/x/status/1923423265525055712
 
Last edited:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Shoe Shiner GIF by Our Grandfather Story
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
رات ڈھائی بجے، سپہ سالار جنرل سید عاصم مُنیر نے مجھے سکیور فون پر بتایا: وزیراعظم صاحب! ہندوستان نے بیلسٹک میزائل لانچ کیے ہیں۔ اللہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں، اس جرنیل کی آواز میں انتہائی اعتماد، خودداری اور وطن کی تڑپ تھی۔ انہوں نے کہا، اب اجازت دیں۔

https://twitter.com/x/status/1923406876537975111 دس مئی کی صبح فجر کے بعد جنرل عاصم منیر کا مجھے فون آیا اور انہوں نے بتایا کہ ہم نے دشمن کو عبرتناک شکست دی ہے اور اب ہمیں سیز فائر کی درخواستیں آرہی ہیں، جس پرمیں نے ان سے کہا کہ ہم نے دشمن کو سبق سکھا دیا ہے اب سیز فائر کی بسم اللہ کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف

https://twitter.com/x/status/1923407630053102047
پوری تحقیق کے بعد ایئر مارشل ظہیر بابر نے مجھے بتایا کہ 5 نہیں ہم نے بھارت کے 6 جہاز گرائے ہیں بھارت جو اپنے آپ کو جنوبی ایشیا میں تھانیدار سمجھتا تھا اس کے 6 جہازگرانا یہ کوئی عام بات نہیں ،وزیراعظم شہباز شریف

https://twitter.com/x/status/1923406962789630301
فجر کے بعد میں سوئمنگ کرتا ہوں، احتیاطً اپنا سکیور فون ساتھ لے گیا، ضیاء کو کہا گھنٹی بجے تو فوراً بتانا، گھنٹی بجی، جنرل عاصم مُنیر لائن پر تھے، کہنے لگے سیز فائر کی درخواست آرہی ہے، کیا خیال ہے، میں نے کہا بسم اللہ کریں، آفر قبول کریں، یہ تو عزت کی بات ہے، وزیراعظم شہباز شریف

https://twitter.com/x/status/1923410696424787977

https://twitter.com/x/status/1923302719864836099
وہی تڑپ ، خوداری اور اعتماد جو دو نمبری سے چیف بنتے ہوے اس ریٹایرڈ لفٹننٹ میں نظر آئی تھی ، سالے نو ٹنکی

Spit Take Lol GIF by Justin
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹ بول رہا ہے کتا، نہ اجازت مانگی اور نا دی گیء، ڈار نے خود کہا کہ ہاتھ ہولا رکھنے کا کہا گیا، انڈیا جیٹس کو بمباری کی اجازت دی گی جیسا کہ ان کی آنڈیا کے ساتھ ڈیل تھی،اس نے اعتراف کیا کہ ہم نے سارے لوکڈ طیارے نہیں گراے بلکہ صرف وہ جنہوں نے پاکستان پر بم گراے، کھلا ژبوت کہ ان کتوں نے انڈیا کے ساتھ مل کے پاکستانی شہریوں پر بمباری کرای اوران کی شہادتوں کے مجرم ہیں۔ ان کو پکڑا جاے اور سزا دی جاے۔ میرے اس دن کی پوسٹ گواہ ہیں میں نے پہلے دن سے اس منصوبہ کا اظہار کیا تھا، میری چھٹی حس کہہ رہی تھی یہ مجرم کچھ اور کر ہی نہیں سکتے سواے پاکستان کے خلاف غداری کے۔ اب بات بلکل صاف ہے۔
 
Back
Top