عاصمہ شیرازی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خط کی باڈی لینگویج ان کے گفتگو کے انداز سے مختلف ہے جب فیصل چوہدری نے پوچھا کہ کونسا خط ہے جس کی باڈی لینگویج ہوتی ہے تو عاصمہ شیرازی لاجواب تھی
عاصمہ شیرازی اس پر سوال پوچھتی رہیں کہ آپ نے اردو ادب پڑھا ہے؟ جس پر فیصل چوہدری نے کہا کہ ہاں پڑھا ہے اسکا اس سے کیا تعلق؟انہوں نے مزید پوچھا کہ آج آپکو ہوا کیا ہے جو خط پر اتنی بات کررہے ہیں، یہ ان سے پوچھیں کہ خط کیسے باہر پہنچا جن کی مرضی کے بغیر پرندہ بھی پر نہیں مارسکتا۔
https://twitter.com/x/status/1891943722847436897
عاصمہ شیرازی نے عمران خان کے خطوں کو مکتوب غالب قرار دینے کی کوشش کی تو فیصل چوہدری نے کہا کہ یہ مکتوب غالب نہیں بلکہ جو شخص سیاست پر غالب ہے اس کے مکتوب ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1891890088809746463
انہوں نے فیصل چوہدری سے سوال کیا کہ کیا آپ کوشش کر رہے ہیں پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس ختم ہو جائے؟
جس پر فیصل چوہدری نے کہا کہ عدلیہ کو ہم نے قید کیا؟ میڈیا کی آزادی ہم نے چھینی؟ انٹرنیٹ ہم نے سلو کیا؟ ہم نے ملٹری کورٹ سے سزائیں دلوائیں؟
https://twitter.com/x/status/1891879985792631228
ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ بشری بی بی صرف سیاسی عداوت کا شکار ہو رہی ہیں کہ وہ عمران خان کی بیوی ہیں باقی ان پر لگنے والے الزام 100 فیصد غلط ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1891879243803480065
فیصل واوڈا نے کہا ک پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے عمران خان کے خط کی توثیق نہیں کی۔
اس پر فیصل چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے خط کی توثیق پارٹیاں، کمیٹیاں کریں یا نہ کریں پاکستان کا ہر بندہ توثیق کرتا ہے۔
فیصل واوڈا نے سوال کیا کہ کیسے کرتا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1891875391419130210
ایک موقع پر فیصل چوہدری نے فیصل واوڈا سے سوال کیا کہ آپ نے کہا تھا گورنر بدلے گا، وہ بھی نہیں بدلا۔
جس پر فیصل واوڈا نے کہا ہ کون سا گورنر؟ جس پر فیصل چوہدری نے کہا کہ وہ کرپشن والا؟
اس پر فیصل واوڈا نے کہا کہ تاریخ نہیں دی تھی، وقت کے ساتھ ہوتا چلا جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1891874306306482664
ایڈووکیٹ فیصل چوہدری نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی کا مرکز عمران خان ہے اور وہ اڈیالہ جیل میں موجود ہے، تحریک انصاف کے ورکرز صرف عمران خان کو Idealize کرتے ہیں،
https://twitter.com/x/status/1891887137030590613
ان کا مزید کہنا تھا کہ میرا فوکس اس وقت عمران خان کی رہائی اور انکے کیسز ہیں،فواد نہیں
https://twitter.com/x/status/1891878856287490275