صدر عارف علوی سے رابطے میں ہوں۔۔عمران خان
سنا ہے صدر عارف علوی آپ کی باتوں کا جواب نہیں دیتے؟، صحافی کا سوال
نہیں نہیں یہ بلکل غلط ہے، عارف علوی سے کوئی ناراضگی نہیں،وہ دستخط نہ بھی کرتے تو قانون بن جاتا ،عمران خان
لوگوں کو ڈرایا جارہا ہے، گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، لوگوں کے بیوی بچوں کو اٹھایا جا رہا ہے، الیکشن کا انعقاد نہ ہوا تو ملک میں مزید تباہی آئے گئی، عمران خان
الزام ہے کہ مذاکرات آپ کی وجہ سے ناکام ہوئے،صحافی کے سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا،ہم نے تو جنرل باجوہ سے بھی مذاکرات کیے، جب ہماری حکومت گئی تب بھی ہم نے مذاکرات کیے، چیف جسٹس کے کہنے پر بھی مذاکرات ہوئے۔۔!!!