
شیرافضل مروت نے خیبرپختونخوا حکومت اور قومی اسمبلی میں کامیابی کا کریڈٹ خود کو دیدیا۔, سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے
شیر افضل مروت نے کہا پی ٹی آئی کی پختونخوا حکومت اور قومی اسمبلی میں کامیابی میری موہون منت ہے۔ وہ لوگ میرے خلاف ہیں جنکی نوکری پاک فوج کے خلاف بات کرنے سے چلتی ہے۔عادل راجہ میرے اس لیے خلاف ہےکیونکہ میں نے پاک فوج زندہ باد کا نعرہ لگایا اور خان کے کہنے پر لگایا۔
پی ٹی آئی کے رہنما شیرافضل مروت نے خیبرپختونخوا حکومت اور قومی اسمبلی میں کامیابی کا سہرا خود کو ہی پہنادیا, جس پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے جاری ہیں,
https://twitter.com/x/status/1763299569570320560
یاسر چیمہ نے لکھا واہ جی واہ ۔۔۔یہ مروت صاحب کا دعویٰ ہے کہ پی ٹی آئی کی کامیابی انکے مرہون منت ہے؟ یہ تو جہانگیر ترین اور پرویز خٹک سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے ہیں ہاہاہا
https://twitter.com/x/status/1763408252069355667
ازرا خان نے لکھا یہ جو اس نے لکھا ہوا ہے کی خیبر پختون خواہ میں حکومت اور قومی اسیمبلی میں کامیابی آپ کی مرہون منت ہے,مروت بھائی اگر آپ کے دماغ میں یہ فتور کہیں آ گیا ہے,تو فورن ہی اس کو نکال دیں,نا نکلے تو پرویز خٹک اور محمود خان کو دیکھ لیں,انشاءاللہ افاقہ ہوگا.
https://twitter.com/x/status/1763332848499699915
خرم خان نیازی یہ تھوڑا زیادہ ہی اب اوقات سے باہر جا رہے ہیں ، اگر آپ نا ہوتے تو آپ کی جگہ کوئ اور ہوتا جو بھی جیتا جس کو بھی ووٹ پڑے وہ آپ کی وجہ سے نہیں بلکہ عمران خان کی وجہ سے پڑےکیوں کہ ایسے بہت سے ممبر زندہ مثالیں ہیں جنہوں نے ایک دن بھی پنجاب میں جا کے کمپین نہیں کی پر خان کی وجہ سے جیت.
https://twitter.com/x/status/1763393946774863949
جاوید نیازی نے کہا شیر افضل خان آپ کا مرض تو لا قابل علاج ہوتا جا رہا ہے آپ کو تو اپنے آپ کو ایکسپوز کرنے کی بہت جلدی ہے یہ مینٹیٹ سپورٹ صرف میرے خان کی وجہ سے ہے ان کا انجام یاد رکھو کہاں ہے خٹک علیم جہانگیر جو کہتے تھے کہ خان کو ہم نے وزیر اعظم بنوایا اچھا ہو اگر اس میڈیا سے دور رکھا جائے.
https://twitter.com/x/status/1763384406117323202
ظاہر شاہ نے لکھااس اینکر کے پروگرام میں جانے سے لوگوں کی دل اوزاری ہوئی ہے، شیر افضل سے مایوسی ہوئی، اسے اس بھڑوے صحافی کے پروگرام میں نہیں جانا چاہیے تھا، یہ ظلم میں برابر کا شریک تھا۔
https://twitter.com/x/status/1763354867655909500
گلو پی ٹی آئی نے لکھا اس سب کو دیکھنے کہ بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یہ شیر افضل خان یقینی طور پر ایک چھوٹی سوچ اور حد درجے مشکوک آدمی ہے۔ جیسے یہ اپنے آپ کو پیش کر ہا ہے اوپنلی میں حیران ہوں کہ یہ کتنا بڑا منافق ہے۔اس کے بل بوتے پر تو اس کے علاقے سے باہر اس کو کوئی منہ نہ لگائے اور یہ کہتا.
https://twitter.com/x/status/1763402072030925291
ایک صارف نے لکھا ہم نے ہمیشہ اس شخص پر تحفظات ہونے کے باوجود سپورٹ کیا تاکہ تفرقہ پیدا نا ہو پی ٹی آئی سے گزارش ہے کہ میڈیا کے لیے پارٹی کے نمائندگان کی لسٹ شئیر کرے جو پارٹی اور عمران خان کا موقف دیں اس کے علاوہ جو بھی جائے وہ ذاتی بیانات تصور ہوں,جہاں تک بات ہے کہ اس "کے پی" جتوایا تو اپنی سیٹ سے استعفیٰ دیکر دوبارہ عمران خان کے امیدوار کے خلاف لڑ کر دیکھ لے شیر افضل بہادر ہے. اس طرح کے بہادر شخص پر اپوزیشن لیڈر یا پھر کوئی اور اہم عہدہ ضایع نہیں کرنا چاہیے.
https://twitter.com/x/status/1763395548722216999
عزی نے لکھا تم خان صاحب سے علیحدہ ہو کر اپنی سِیٹ جیت کر دکھا دینا ہم پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے,تمہاری مرہون میں منت ڈال کر گھر بھیج کے آئے گی عوام,ٹاؤٹ کو انٹرویو دینے کیوں گئے؟؟
https://twitter.com/x/status/1763369982384107812 https://twitter.com/x/status/1763489151209324986
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/shefazzj11.jpg
Last edited by a moderator: