Amal
Chief Minister (5k+ posts)
وَعِبَادُ الرَّحْمٰنِ الَّذِےْنَ ےَمْشُوْنَ عَلَی الْاَرْضِ ھَوْنًا وَّ اِذَا خَاطَبَھُمُ الْجٰھِلُوْنَ قَالُوْا سَلٰمًا۔
(الفرقان ۔ 63:25 )
ترجمہ: ’’اور (خدائے) رحمان کے (مقبول) بندے وہ ہیں جو زمین پرآہستگی سے چلتے ہیں اور جب ان سے جاہل لوگ (ناپسندیدہ) بات کرتے ہیں تو وہ سلام کہتے (ہوئے الگ ہو جاتے) ہیں۔‘‘
Last edited: