???? ??? ????? ?? ?????? ???? ?? ??? ,,,, ?? ?? ?? ???? ?? ???????
kia piddi aur kia piddi ka shorba **** ki mot mere ga sala khud b mere ga aur apne sath boht se shia logon ko b merway ga
You speak rubbish all the time, why?شیعہ کمیونٹی کا قتل عام درست نہیں
جہاں تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف سخت کروائی کی ضرورت ہے
چاہے سنی تنظیمیں ہوں یا شیعہ
وہیں ان تمام بنیادی وجوہات کو بھی ختم کیا جاۓ جن کو بنیاد بنا کر یہ تنظیمیں اپنے کارکنوں کو ورغلاتی ہیں
مثلا خمینی، ملا باقر مجلسی اور دیگر شیعہ علماء کی ان کتابوں کو فوری طور پر حکومتی سطح پر قابل ضبط قرار دیا جاۓ جن میں اصحاب رسول رضوان اللہ علیھم اجمعین اور امہات المومنین کے لئے انتہائی گستاخانہ اور غلیظ زبان استعمال کی گئی ہے
اور شیعہ کمیونٹی بھی اس معاملے میں تعاون کرے اور معاملے کی نزاکت کو سمجھے
سنی علماء اپنی اپنی مساجد میں لوگوں کو صبر و برداشت کی تلقین کریں اور اختلافی معاملات میں قانون کو ہاتھ میں لینا یا قتل و غارت گری کی مذمت کریں
اور لوگوں کی اصلاح و تربیت کریں
حکومت شیعہ سنی بھائی بھائی جیسے غیر منطقی نعروں پر اپنی توانائیاں خرچ کرنے کے بجاے عملی اقدامات کرے
سنی حضرات اپنی مقدس ہستیوں کو گالیاں دینے والوں کو بھائی کبھی نہیں سمجھ سکتے
ہاں باہمی بقا کی خاطر اور بنیادی انسانی تقاضوں کو سامنے رکھتے ہووے ایک دوسرے کو اختلاف کے باوجود برداشت کرنا لازم ہے اور قتل و غارت گری کسی طور پر قبول نہیں
جس طرح مختلف سیاسی جماتیں اپنی مخصوص پالیسیز کی وجہ سے ایک دوسرے کی مخالفت کرتی ہیں اسی طرح شیعہ سنی مسلہ بھی ہے
مگر
جس طرح ن لیگ پی پی پی کو
پی ٹی آئ ن لیگ کو اور پی پی پی کو اختلاف کے
باوجود برداشت کے ہووے ہے
تو شیعہ سنی بھی ایک دوسرے کو برداشت کر سکتے ہیں