bibi sahiba jehan tak abdi sahb ki baat hai woh drust keh raha hai baki mqm bhi dhandli ki paidawar hai jo zoor zabardast karke asle se karachi ke loogon ka vote chinte hai
Imran khan already sabak sekh chuka hai bibi sahiba woh kehte hai na ke akalmand ke liya aishara hiمیں متحدہ کی سپورٹر ہوں یا نہیں،۔۔۔ لیکن بطور پاکستانی میرا مطالبہ ہے کہ الیکشن بالکل فیئر اور فری ہونے چاہیے ہیں اور کسی کو موقع ہی نہیں ملنا چاہیے کہ وہ کسی بھی قسم کی دھاندلی کر سکے۔
اور اسکا آسان سا طریقہ کار یہ ہے کہ سیاہی وہ استعمال ہو جسے نادارا جانچ سکے۔
اور پھر ہر ہر ووٹ کو نادارا چیک کرے، اور جو اسکے ڈاٹا سے مطابقت نہ رکھیں، وہ سارے کے سارے ووٹ کینسل کر دیے جائیں۔۔۔۔ چاہے یہ متحدہ ہی کے جعلی ووٹ ہی کیوں نہ ہوں،
اور عمران خان کو سبق سیکھنا چاہیے کیونکہ موجودہ طریقہ کار میں وہ غلطی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے دھرنا کامیاب نتائج سامنے نہیں لا رہا ہے
جہاں تک سابق چیف جسٹس کے خلاف کرپشن کی بات ہے۔ تو ہو سکتا ہے کہ فیصل رضا عابدی کے پاس ثبوت موجود ہوں۔ شائد یہی وجہ ہے کہ سپریم کورٹ نے کبھی عابدی کو عدالت میں نہیں بلایا۔اور نہ ہی کوئی سوموٹو ایکشن لیا۔
لیکن وہاں بات طریقۂ کار کی تھی۔ چیف جسٹس کو ہٹانے کا طریقۂ کار غلط تھا۔کیوں کہ آئین میں کسی بھی جج بشمول چیف جسٹس کو ہٹانے کا ایک طریقہ ہے۔ اور اس سے ہٹ کر کوئی اور طریقہ اپنایا ہی نہیں جا سکتا۔
وکلا تحریک میں ہماری بہت سے وکیلوں سے ملاقات ہوتی رہتی۔ وہ چیف جسٹس کی تعریف نہیں کرتے تھے۔ لیکن مشرف کے طریقۂ کار کو غلط سمجھتے تھے۔ ساتھ ہی وہ یہ بھی کہتے تھے کہ متوقع چیف جسٹس بھی کرپٹ ہے۔ تو کیوں نہ افتخار چودہری کا ساتھ دیا جائے جو کم از کم ایک اصول کی بنیاد پر تو کھڑا ہے۔
اسی طرح وکیل جسٹس رمدے کو بھی بحال کرنا چاہتے تھے۔ لیکن وہ عدالت میں رمدے کے رویے کے شاکی بھی تھے۔ یہی وجہ ہے کہ جب رمدے کو ملازمت میں توسیع کامعاملہ سامنے آیا تو وکلا کی ایک بڑی تعداد سے اس کی شدید مخالفت کی تھی۔
سابق چیف جسٹس کے خلاف کرپشن پر کارروائی کا دروازہ بند نہیں ہوا۔ کیا موجودہ حکومت سابق چیف کے خلاف کوئی کارروائی کر سکتے گی؟
میں متحدہ کی سپورٹر ہوں یا نہیں،۔۔۔ لیکن بطور پاکستانی میرا مطالبہ ہے کہ الیکشن بالکل فیئر اور فری ہونے چاہیے ہیں اور کسی کو موقع ہی نہیں ملنا چاہیے کہ وہ کسی بھی قسم کی دھاندلی کر سکے۔
اور اسکا آسان سا طریقہ کار یہ ہے کہ سیاہی وہ استعمال ہو جسے نادارا جانچ سکے۔
اور پھر ہر ہر ووٹ کو نادارا چیک کرے، اور جو اسکے ڈاٹا سے مطابقت نہ رکھیں، وہ سارے کے سارے ووٹ کینسل کر دیے جائیں۔۔۔۔ چاہے یہ متحدہ ہی کے جعلی ووٹ ہی کیوں نہ ہوں،
اور عمران خان کو سبق سیکھنا چاہیے کیونکہ موجودہ طریقہ کار میں وہ غلطی کر رہے ہیں جس کی وجہ سے دھرنا کامیاب نتائج سامنے نہیں لا رہا ہے۔
Ink and thumb impression is the thing of he past. Why not get rid of this antiquated system of ballot papers and use electronic voting machines. Its been used in many developing countries and we can't use the argument that we as a nation and electorate is not ready for it and can't use the technology. My argument is that if majority of our people can learn to operate a cell phone, a TV, refrigerator then they will be fine with using the electronic voting machines.
Cost has been raised as an issue but I believe the machines are cost effective.
Some argue that they are prone to manipulation but then there is no system that is 100% foolproof.
مجھے یقین ہے کہ آپ نے فیصل رضا عابدی کے پروگرام نہیں دیکھے ہیں جس میں وہ نہ صرف چیف جسٹس کے خلاف ثبوت پیش کر رہا تھا، بلکہ ساتھ ساتھ عدلیہ کو اسکا کوڈ آف کنڈکٹ اور اسکی شقیں بھی صاف صاف دکھا رہا تھا جس کے تحت اگر کوئی شخص میڈیا پر آ کر چیف جسٹس کے خلاف ثبوت پیش کرے تو عدلیہ پر "لازم" ہے کہ وہ اس پر کیس درج کرے اور اس دعوی کرنے والے شخص کو عدالت میں بلا کر ثبوت پیش کرنے کا حکم دے۔
فیصل رضا عابدی چیختا رہ گیا اور عدلیہ کو 6 سال تک چیلنج کرتا رہ گیا، مگر عدلیہ نے اپنے ہی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسے 6 سال تک طلب نہیں کیا۔ ۔۔۔۔ اور عمران خان نے اس ناانصافی پر 1 لفظ نہیں بولا بلکہ آنکھیں بند کر کے بیتھا رہا۔۔۔۔۔۔
ان 6 سال تک آنکھیں بند کرنے کا ہی نتیجہ تھا کہ چیف جسٹس افتخار چوہدری کو موقع مل سکا کہ وہ الیکشن میں پھر عمران خان کو بھی ڈس سکے۔۔۔۔ صرف اسکے بعد جا کر عمران خان کے منہ سے پہلی بار افتخار چوہدری کے خلاف پہلا لفط نکلا۔۔۔۔ مگر اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت؟
آپ کسی صورت اس مسئلے میں عمران خان کی غلطی کا دفاع نہیں کر سکتے۔
اور آج بھی جب عمران خان کھلے لفظوں تسلیم کر رہا ہے کہ اس سے چیف جسٹس کے معاملے میں غلطی ہوئی، اور مشرف درست تھا۔۔۔۔۔ اور آج جب چیف جسٹس اور اس عدلیہ نے چیف جسٹس کے بیٹے تک کا کیس کھڈے لائن لگا دیا ہے۔۔۔۔۔ مگر اب بھی عمران خان کے مطالبات میں عدلیہ کے اس کردار کو کہیں چیلنج نہیں کیا جا رہا ہے۔
آپ نظام کی تبدیلی چاہتے ہیں تو آپ کو نظام کو چیلنج کرنا ہو گا۔۔۔۔ فقط حکومت کی معزولی کا نعرہ آپکے مقصد کے لیے موت کا درجہ رکھتا ہے۔
آپ افتخار چوہدری کو چیلنج کریں، انگھوٹھوں کے نشان کو چیلنج کریں۔ ان 2 نکات پر پوری قوم کو مجبوراً آپکے ساتھ آ کر کھڑا ہونا پڑے گا۔
مجھے ہرگز مشینی طریقے کے استعمال پر کوئی اعتراض نہیں۔ اصل مقصد ہے کہ دھاندلی کو مکمل طور پر روکا جا سکے۔
پی ٹی آئی کو مختلف جماعتوں سے رابطہ کرنا چاہیے اور انہیں کنونس کرنا چاہیے کہ وہ دھرنے میں "مشترکہ" مطالبات کی بنیاد پر شامل ہوں جن میں اسمبلی کی مدت کو 4 سال کر دینا، مشینی ووٹنگ کا طریقہ کار، افتخار چوہدری کے خلاف کاروائی، اور انگوٹھے کے نشانوں کی تصدیق شامل ہو۔
یا تو پی ٹی آئی اپنے دم و خم پر یہ سب کر سکتی ہے تو کر لے۔۔۔ لیکن اگر اسے لگے کہ تنہا وہ ایسا نہیں کر سکتی، تو اپنی ناک نیچی کر کے اسے دیگر پارٹیوں کو اس بات پر کنونس کرنا چاہیے۔
BIBI sahiba aisa na kahin ye na ho ke altaf bahi roo parainمجھے ہرگز مشینی طریقے کے استعمال پر کوئی اعتراض نہیں۔ اصل مقصد ہے کہ دھاندلی کو مکمل طور پر روکا جا سکے۔
پی ٹی آئی کو مختلف جماعتوں سے رابطہ کرنا چاہیے اور انہیں کنونس کرنا چاہیے کہ وہ دھرنے میں "مشترکہ" مطالبات کی بنیاد پر شامل ہوں جن میں اسمبلی کی مدت کو 4 سال کر دینا، مشینی ووٹنگ کا طریقہ کار، افتخار چوہدری کے خلاف کاروائی، اور انگوٹھے کے نشانوں کی تصدیق شامل ہو۔
یا تو پی ٹی آئی اپنے دم و خم پر یہ سب کر سکتی ہے تو کر لے۔۔۔ لیکن اگر اسے لگے کہ تنہا وہ ایسا نہیں کر سکتی، تو اپنی ناک نیچی کر کے اسے دیگر پارٹیوں کو اس بات پر کنونس کرنا چاہیے۔
محترمہ آپ کے صوبے میں ایک صاحب وزیر اعلیٰ بھے جن کا نام جام صادق تھا۔ وہ اپنی آخری عمر میں پی پی کے خلاف ہوگئے اور ہر غلط کام، ہر قدرتی آفت اور ہر خامی کے پیچھے انہیں آصف علی زرداری کا ہاتھ لگتا تھا۔ ان کے متعقل ایک کارٹون آیا تھا جس میں ایک صحافی نے ان سے پوچھا۔ عراق اور امیرکہ کی جنگ کا ذمہ دار کون ہے۔ جام صادق نے جواب دیا آصف علی زرداری۔ تو محترمہ آپ کو بھی ہر خامی یا غلطی کے پیچھے عمران خان کا ہی ہاتھ نظر آتا ہے۔ کیا آصف علی زرداری نے عابدی کا ساتھ دیا تھا؟ کیا الطاف حسین نے دیا تھا؟
آپ کو صرف عمران خان ہی نظر آیا۔
باقی فیصل رضا عابدی خود پی پی میں تھا، اور پی پی کی حکومت تھی۔ وہ میڈیا پر چیخنے چلانے کی بجائے صدر آصف علی زرداری کے ذریعے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس بھیجتا، جو قانونی راستہ تھا۔اگر ریفرنس انٹرٹین نہ ہوتا تو میڈیا پر آکر بات کرنے میں بالکل حق بجانب تھا۔
اور آپ کی یہ بات بالکل درست ہے کہ اس حکومت کا جانا اس دھرنے کا مقصد نہیں ہونا چاہیے۔ بلکہ اس کا مقصد انتخابی اصلاحات ہونا چاہیے۔ کیوں کہ انتخابی اصلاحات کے بغیر جمہوریت کوئی معنی نہیں رکھتی
عابدی کی بات پیپلز پارٹی میں بالکل نہیں سنی گئی۔۔۔ اسی وجہ سے ان میں زبردست اختلافات پیدا ہوئے اور عابدی کو پیپلز پارٹی کو لات مارنی پڑی، یا پھر پیپلز پارٹی کو عابدی کو لات مارنی پڑی۔۔۔۔
اور چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کے 2 قانونی چینلز ہیں۔ پہلا حکومت وقت ریفرنس بھیجے۔۔۔۔ اور دوسرا پاکستان کا عام شہری میڈیا پر آ کر چیف جسٹس کے خلاف ثبوت پیش کرے، جس پر عدلیہ پر لازم ہے کہ وہ عدلیہ طلب کر کے ان ثبوتوں کو آفیشلی پیش کرنے کا حکم دے۔۔۔۔۔ آپ ایک طریقہ کار کا نام لے کر دوسرے طریقہ کار کا انکار نہ کیجئے۔۔۔۔
ایم کیو ایم ایک چھوٹی پارٹی ہے جس کے نوچنے بھبوڑنے کے لیے ہر کوئی ہر طرف سے ہاتھ مار رہا ہے، کبھی کراچی کرپٹ پولیس آپریشن کے نام پر اور کبھی کسی اور نام پر۔۔۔۔ ایسے میں متحدہ جیسی چھوٹی اور خطرات میں گھری جماعت کے لیے ممکن نہیں کہ وہ ایک اور محاذ کھول سکے کیونکہ کراچی آپریشن میں وہ اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے۔
آپ متحدہ کے حالات کا موازنہ پی ٹی آئی سے نہیں کر سکتے۔ جب متحدہ میں دم خم تھا، اس نے چیف جسٹس کی کراچی ریلی کے مقابلے میں اپنی ریلی نکالی تھی۔
چنانچہ عمران خان کو آپ متحدہ کے پردے کے پیچھے نہ چھپائیے۔۔۔ بلکہ تسلیم کیجئے کہ عمران خان کو یہ تحریک افتخار چوہدری کے خلاف چلانی چاہیے تھے اور بہت پہلے اس پر آواز بلند کرنی چاہیے تھی۔ اور اسی غلطی کا خمیازہ عمران خان کو اس صورت میں بھگتنا پڑا کہ 5 سال بعد جا کر افتخار چوہدری نی الیکشن میں عمران خان کو ڈس لیا۔۔۔۔۔ اس بات کا عابدی یا متحدہ سے کوئی تعلق نہیں۔
Mehwish bibi.. first of all thank you for accepting that MQM is also involved in dhaandhli.. secondly, on your above statement, please note that IK had mentioned a thousand times that his movement against Mushi was only to save Judiciary, not Iftikhar Chaudhry.. He had only met twice with him in over 5 years, what was CJ to him? Nothing!!
Therefore, please dont blame IK for supporting the judiciary..aaj agar Judiciary azaad hai, aur log (PPP especially) dartay hain Supreme Court se, to woh usi movement ki waja se hai.. rhi baat yeh k IK ko sirf dhaandhli k issue uthana chahye tha, to please dubara 14 August se IK ki speeches sun le.. woh bol bol k thak gaya hai k Noora manipulation ka master hai aur zameer ki koi bhi keemat laga sakta hai, aur humari society main Zameer farosh buhat hai.. so Nawaz k rehte huay, koi rigging prove nhi ho sakay gi.. us ki aik example NA-118 hai, jahan rigging massive level pe proof ho gai hai, but the MNA for Noon-League is still there!!!!!!