عائشہ گلالئی وزیر ہم پر مسلط مت کرو
ZERO TOLERANCE
By Syed Haider Imam
ZERO TOLERANCE
By Syed Haider Imam
بدقسمتی سے پاکستان کے ہر طبقے میں تضادات کی بھر مار ہے. اب اپ اس فورم کو ہی لے لیں . اگر میرا جیسا بندہ جس نے تحریک انصاف کے حق میں بیشمار تھریڈ بناے ، مگر جیسے ہی کوئی مخالفت میں تھریڈ بنایا اسے سیاست پی کے والے اہمیت نہیں دیتے اور ایک تھریڈ تو ڈیلیٹ بھی کر چکے ہیں . اپ کہیں گے کے میں کیا اپنی رنڈی رونا لے کر بیٹھ گیا ہوں
سوشل میڈیا کی دنیا بھی ایک عجیب دنیا ہے . یہاں دیکھتی ہے تو بکتی ہے کے اصول کار فرما ہیں. مگر کیا یہ ہمیشہ ضروری ہے ؟
سیاست .پی کے ویب سائٹ اب پاکستان اور پاکستان سے باہر ایک معروف سوشل میڈیا کی ویب سائٹ بن چکی ہے مگر لگتا یوں ہے کے بندر کے ہاتھ میں ناریل ا گیا ہے
میں اس بات پر حیران ہوں کے فورم کا ایک ممبر چند مظبوط پوائنٹس کی بنیاد پر تحریک انصاف کے خلاف کچھ لکھے تو کوئی لفٹ نہیں ، اگر عایشہ گللائی کوئی بات کہ دے تو فوری طور پر سوشل میڈیا پر اپلوڈ
ناظرین ، عائشہ گللائی باتھ روم گئی تھیں ، انہوں نے اتنا زیادہ وقت وہاں کیوں صرف کیا ، ہم آپکو بتاتے ہیں
چلو جی ، لنک کھولا تو ..............محض چول پایا
بھائی ، اگر اسے وہاں پر بھی عمران خان کی یاد ا گئی ہو گی تو ....سانو کی ؟
سیاست پی کے والے روزانہ عایشہ گللائی کی کوئی نہ کوئی واہیات بیان اپنی سائٹ پر ڈالتے ہیں . لگتا ہے اس فورم کا مالک پیرا نائیڈ ہو چکا ہے . محترمہ اگر کوئی بات
عمران خان کے ویژن پر کرے
خیبر پختونخوا حکومت کی کمزوری پر کرے
تحریک انصاف کی کسی پالیسی پر کرے
یا کوئی ایسی بات جو قابل ذکر ہو اور لوگ اس صوبے کے متعلق جاننا چاہتے ہوں تو بات سمجھ میں اتی ہے
اب اتے ہیں سیاسی تربیت اور پارٹی چھوڑنے کے بات ٢ خواتین کے مختلف رویوں کی طرف جو ہمیں حیران کر دیتے ہیں
ایک طرف ہم تحریک انصاف کی سابقہ جیالی ناز بلوچ کا رویہ دیکھتے ہیں جنھوں نے تحرک انصاف بطور احتجاج چھوڑی تھی کیونکے تحریک انصاف سندھ میں وقت نہیں دے پا رہی تھی
دوسری طرف ناز بلوچ پارٹی چھوڑنے کے باوجود عائشہ گللائی ڈرامہ کے بعد عمران خان کی اخلاقی سپورٹ کرتے نظر اتی ہیں. ٣ عورتیں ٣ کہانیاں
پاکستانی عورتوں والی پھپھے کٹنی خصوصیات ، بدلے کی آگ میں جلتی خاتوں ، بے پر کی اڑانے والی ، بونگیاں مارنے والی ، بات سے پلٹا کھانے والی خاتوں کو اتنی بڑ ی ویب سائٹ پر روزانہ کی کوریج عائشہ گللائی کی ذہنی انہتات کا پتا نہیں دیتی بلکے اس سائٹ کو چلانے والے کی ذہنی دیوالیہ پن کا پتا دیتی ہے
خدا کا واسطہ ہے ، آپلوگ قندیل بلوچ ، عائشہ گللائی اور دوسری ذہنی معذور لوگوں کو ہم پر مسلط مت کریں . پاکستان میں اور بھی مسلے ہیں ، صرف ننگی عورت ہی بیچنا آپکی ذمہ داری نہیں ہے . وقت بہت بدل گیا ہے ، کچھ آپلوگ بھی بدلیں . پاکستان میں بہت سے کردار ایسے ہیں ہیں جو اسطرح کے ذہنی مریضہ سے زیادہ توجہ چاہتے ہیں مگر آپلوگ سمجھتے ہیں کے اسطرح کی تشہیر سے وہ زیادہ گندی ہو گی .آپلوگ کو چاہیے کے ہمیں اچھی اور معیار کے لوگوں کے بارے میں بتائیں نہ کے ذہنی مریضوں کے ساتھ ہمیں بھی ذہنی مریض بنائیں
کیا آپلوگ نہیں سمجھتے کے تنقید کو اس معیار کو بھی ہونا چاہیے کے وہ سوشل میڈیا پر اپلوڈ کے قابل ہو ؟