عمران خان اس وقت آپ کے اور ہمارے حقوق کی جنگ لڑ رہا ہے. یہ جنگ اشاللہ فیصلہ کن مراحل میں ہے. ایک طرف سٹیٹس کو اور سارا مفاد پرست مافیا جو کل تک آپس میں عوام کی نظروں میں دھول جھونکنے کے لئے نورا کشتی کھیلتے تھے آج سب عمران خان کے خلاف اکٹھے ہو چکے ہیں. کیونکہ انہیں بھی اس بات کا یقین ہو چکا ہے کہ اگر یہ عوام ان کے نرغے سے آزاد ہو کر اپنے حقوق مانگنے کے لئے کھڑی ہو گئی تو ان کی پٹاریاں بند ہو جاییں گی.
اس لئے اب ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم ظلم کی اس گرتی دیوار کو ایک فیصلہ کن دھکا دیں. عمران خان کو اسوقت ہماری ضرورت ہے. اول تو ہم سب کا فرض ہے کہ ہم تمام مصلحتیں اور حیلے بہانے چھوڑ کر ان لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوں جو تین ہفتے سے زائد اپنے قائد کے ساتھ بے سرو سامانی کی حالت میں موسم کی سختیوں کے باوجود خم ٹھونک کر کھڑے ہیں. یہ تعداد اب مزید بڑھے گی. اوورسیز پاکستانی بڑی تعداد میں ان کے ساتھ اظہار یکجہتی کہ لئے اسلام آباد پہنچ رہے ہیں.
اگر ہو سکے تو اپنی شرکت اس دھرنے میں یقینی بنائیں. جتنی بڑی تعداد ہو گی اتنا زیادہ حمکرانوں پہ گھبراہٹ طاری ہو گی. اخلاقی طور پر ان کو سپورٹ کریں, معاشی طور پر سپورٹ کریں, اپنے اچھے الفاظ سے ان کی حوصلہ افزائی کریں, اور سب سے بڑھ کر جو لوگ ان کے خلاف حوصلہ شکن پروپیگنڈا کر کے اس کرپٹ نظام کو بچانے کے چکر میں ہیں ان لوگوں کی حوصلہ شکنی کریں تا کہ سادہ لوح لوگ ان کے جھوٹ و فریب میں مبتلا ہونے سے بچ
سکیں.