طیبہ گل ایشو:نادیہ مرزا کا معصومانہ سوال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1545689326066999296
nadia111121.jpg
 
hello

Chief Minister (5k+ posts)

طیبہ گل کون ہے اور اس کی چیئرمین نیب سے کب ،کہاں اور کسیے ملاقات ہوئی،کہانی منظر عام پر آ گئی​

چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال سمیت کئی سرکاری افسران کو بلیک میل کرنے والا گروہ بے نقاب​

Sajjad Qadir
سجاد قادر جمعہ 24 مئی 2019 07:16
لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 مئی2019ء) گزشتہ دن چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کے خلاف ایک ویڈیو اور آڈیو کال منظر عام پر آئی جس پر ملک بھر میں شور بلند ہونے لگا اور چیئرمین نیب کے کردار کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھا گیا۔تاہم اس ویڈیو کے حوالے سے نیب ترجمان نے تردید کی اور ویڈیو چلانے والے چینل کو معافی مانگے کا کہا۔ جبکہ معلوم پڑا کہ جس نجی ٹی وی چینل نے چیئرمین نیب کے خلاف جھوٹی خبر چلائی اس کا مالک وزیراعظم عمران خان کا مشیر ہے۔

لہٰذا عمران خان نے اس شخص کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی خبر اور سورس کو جھوٹا تسلیم کرتے ہوئے چیئرمین نیب سے معافی مانگ لی۔ جبکہ ویڈیو بنانے والی خاتون اور اس کے شوہر کو نیب لاہور نے گرفتار کر تے ہوئے ان کا جوڈیشل ریمانڈ بھی لے لیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کی ایک رپورٹ کے مطابق جو خاتون چیئرمین نیب کے ساتھ محو گفتگو ہے اس کا نام طیبہ گل ہے اور یہ فاروق نول کی بیوی ہے۔

اس خاتون کا چیئرمین نیب سے تعارف آج سے تین سال قبل اس وقت ہوا جب وہ مسنگ پرسنز کے چیئرمین تھے۔ طیبہ گل نے اپنے رشتہ دار کے غائب ہونے کی جسٹس (ر)جاوید اقبال کو درخواست دی اور یوں ان کے ساتھ رابطہ شروع کر دیا۔ تین سال کے اس عرصے میں میں ان کے ساتھ رابطے میں رہی اور مختلف قسم کی گفتگو کی ویڈیو بھی بناتی رہیں۔ذرائع سے یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ ایک مکملل گینگ سرکاری افسران کو خواتین کے ذریعے رابطہ کرکے بلیک میل کرنے اور کرپشن کے علاوہ کئی کیسز میں رعایت لینے کے کام پر جتا ہوا ہے۔
اس گروہ کا سرغنہ فاروق نول ہے اور اس کی بیوی طیبہ گل کے علاوہ بھی کئی لوگ شامل ہیں۔اسی بلیک میلنگ کی کڑی یہ ویڈیو بھی ہے جسے جعلی طور پر بنا کر چیئرمین نیب کو بدنام کرنے کی کوشش کی گئی۔طیبہ گل اور اس کا شوہر فاروق نول اس وقت لاہور میں نیب کی حراست میں ہیں جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔

Last edited:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
آج اچانک تین سال پرانے کیس کو اتنی شدت سے کیوں اور کس کے کہنے پر اٹھایا جا رہا ہے ؟؟؟ معصومانہ سوال

جنتا اور جمہوروں کی ضرورت ہے
بجوے اوراس کے تین چار جرنیل نما چپراسیوں کی ضرورت اپنی حرام زدگی ُاور گشتی پن کو جسٹیفائی کرنے کی ناکام ضرورت
 
Meme

Minister (2k+ posts)
اس کا جواب بہت دفعہ طیبہ گل دے چکی ہے کہ پی ٹی آئی کے دور میرے انٹرویو چلنے نہیں دئیے گئے۔ شاہزیب خانزادہ کا طیبہ گل سے لیا گیا انٹرویو بھی آئی ایس آئی کے ذریعے جیو انتظامیہ پہ دباؤ ڈال کے چلنے نہیں دیا گیا۔
 
Those media restrictions were the reason Imran Khan was called "Predator" by Reporters without Borders.

images
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Phutwari tattay taway par bund rakh kar bhi tau yaqeen nahin ker saktey

Pirates of pent house key tattay
ٹھیک ہے الماس وکی جیسے تیری مرضی، اب مجھ پہ حملہ نا کر دیجئیو سمیع ابراہیم کی طرح۔۔۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Penthouse Pirates
This bastard and a clown
Ugly dwarf Shaitan Ghani
Can comment who did this conspiracy against his haddi provider masters. This ugly dwarf shaitan Ghani is a SOB and a MF can this
ugly clown justify who conspired against Nawaz Sharif in Panama Papers when this bloody bastard Nawaz sharif himself was prime minister of Pakistan with two third majority
What he enjoyed with the Help of then Army chief Kiyani’s election rigging
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاب کے ہو گیا اے یار - ایسی کیڑی خطاء کر دیتی اے عید مبارکھان نہ جواب وی نہیں دینے او یار - دل سچی مچی اداس ہو جانا وۓ میرا
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
ڈاکٹر صاب کے ہو گیا اے یار - ایسی کیڑی خطاء کر دیتی اے عید مبارکھان نہ جواب وی نہیں دینے او یار - دل سچی مچی اداس ہو جانا وۓ میرا

اپنے سیاسی معاملات اور ان سے وابستہ، ان سے منسلک، اپنی سوچ کو سامنے رکھ کر اس سورہ پرغور و فکر کرو کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں . دینی نقطہ نگاہ سے نہیں، صرف اور صرف سیاسی نقطہ نگاہ سے
اسمیں کوئی دو رائے اور کسی بھی شک و شبہے کی گنجائش تک نہیں ہے کہ الحمدللّہ ہم دونوں مسلمان ہیں اور ایک ہی الله ﷻ کی پرستش، پوجا اور بندگی کرنے والے اور ایک ہی نبی کریم، رؤف الرحیم صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے پیروکار ہیں
اس سورہ کو صرف سیاسی نظریات کے تناظر میں دیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے
غلط رنگ اور غلط مطلب دیا گیا تو میں کسی کی سوچ کا ذمہ دار نہیں ہوں​

Its about liking vs non liking NOT in the context of poojna (not in literal sense). Its just about liking vs non liking.

Its in the context of Pakistan vs Evil forces

Its in the context of Imran Khan vs Nawaz Sharif.

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Sicilian Mafia at work. Who are fond of Selective justice to keep things running in it's favor.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

اپنے سیاسی معاملات اور ان سے وابستہ، ان سے منسلک، اپنی سوچ کو سامنے رکھ کر اس سورہ پرغور و فکر کرو کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں . دینی نقطہ نگاہ سے نہیں، صرف اور صرف سیاسی نقطہ نگاہ سے
اسمیں کوئی دو رائے اور کسی بھی شک و شبہے کی گنجائش تک نہیں ہے کہ الحمدللّہ ہم دونوں مسلمان ہیں اور ایک ہی الله ﷻ کی پرستش، پوجا اور بندگی کرنے والے اور ایک ہی نبی کریم، رؤف الرحیم صلی الله علیہ وآلہ وسلم کے پیروکار ہیں
اس سورہ کو صرف سیاسی نظریات کے تناظر میں دیکھنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے
غلط رنگ اور غلط مطلب دیا گیا تو میں کسی کی سوچ کا ذمہ دار نہیں ہوں​

Its about liking vs non liking NOT in the context of poojna (not in literal sense). Its just about liking vs non liking.

Its in the context of Pakistan vs Evil forces

Its in the context of Imran Khan vs Nawaz Sharif.

حقیقت میں ڈاکٹر صاب آپ آج کل عجیب سی کیفیت سے دو چار ہیں - مجھے کافرون ☹️ والے پاسے رکھ دیا اور اوپر سے سیاسی رسیوں سے باندھ دیا

جناب میں تو قران کے ساتھ مذاق نہیں کر سکتا لیکن آپ جو کہنا چاہ رھے ہیں اگر حقیقتا یہی ہے تو آپ سورہ الکافرون دوبارہ لکھیں
کافرون کی جگہ پٹواریون لکھیں اور دین کی جگہ پارٹی کا لفظ لکھ دیں - پھر آپ کا یہ فلسفہ زیادہ نکھر کا سامنے آ جاۓ گا
ورنہ یہی الفاظ کافی تھے کہ --- جا راجے اپنا کام کر مجھے اپنا کرنے دے
پلیز اپنے خیالات و افکار پر غور و فکر بھی انبیا اور صالحِین کی سنت ہے
 
Back
Top