کک باکسر
Minister (2k+ posts)
Last edited:
کیا یاد دلا دیا باکسر بھائی، ایڈمن نے نہ جانے گھوڑے کو کہاں قید کیا ہوا ہے، بے چارے کو ٹائم پر پھک اور سٹالا بھی ڈالتا ہے یا نہیں، وقت پر چابک بھی مارتا ہے یا نہیں، کیونکہ اسے پھک اور سٹالا چاہے نہ ملے، چابک کھانے بہت ضروری ہوتے ہیں، یہاں تو سبھی اس کی چابک کھانے کی خوراک کا کوٹہ پورا رکھتے تھے، اب قید میں تو اتنی چابک کھانےکو نہیں مل سکتی۔ ایڈمن جلد سے جلد گھوڑے کو رہا کرو ، ورنہ بغیر چابک کھائے وہ مر جائے گا۔
صرف اس وقت بھاگتا ہے جب اس کو کچھ کھانے کو دیا جا رہا ہو
:lol:
تم جیتے گا ؟ یا گھوڑا ؟
آپ غلط سمجھے. وہ چھتر کھا کر جو لذت محسوس کرتا ہے، پھر کھانے آجاتا ہےمیں نے بھی ایک گھوڑا دیکھا ہے جس کو جب چھتر کھانے کو ملتے ہیں تو بھاگ جاتا ہے
لالا تھوڑی نسوار ہی بندہ آفر کردے
نسوار ڈیررورا .. کونسی ایف سکسٹین یا جے ایف سیونٹین تھنڈر
یارا وہ اسٹاک میں نہیں ہے