طلعت حسین و دیگر نوکریوں کیلئے جرنیلوں کی سفارش کراتے: فواد چودھری کا دعویٰ

fawad-ch-and-talat-husain-ch.jpg


سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے صحافی نوکریوں کیلئے جرنیلوں کی سفارش کراتے تھے، انہیں خود کئی بار کہا گیا مگر انہوں نے یہ کہہ کر انکار کر دیا کہ ٹی وی چینل ریٹنگ کے بغیر کسی کو نہیں رکھتے۔

تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن اجمل جامی نے ایک ٹوئٹ کیا جس میں انہوں نے کہا کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے اب مزید انٹرویوز بہت ضروری ہیں۔ سنجیدہ اور پیچیدہ سیاسی و سماجی ماحول کے تناظر میں نئے لطیفے از حد ضروری ہیں۔ لگے ہاتھوں جنرل (ر) فیض حمید کو بھی ہلکی پھلکی موسیقی کا آغاز کر دینا چاہئے تاکہ منورنجن برابر ہو!


اس ٹوئٹ کے جواب میں فواد چودھری نے کہا کہ صحافیوں سے جنرل ریٹائرڈ قمر باجوہ نے جو کہا وہ درست ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلعت حسین و دیگر نوکریوں کیلئے جرنیلوں کی سفارشیں کرائیں، مجھے خود کئی بار نوکریوں کیلئے کہا گیا مگر میرا مؤقف تھا کہ چینلرز ریٹنگ کے بغیر اینکر نہیں رکھتے۔


فواد چودھری نے یہ بھی کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت جانے کے بعد چینل مالکان نےبطور رشوت ایسے صحافیوں کو نوکریاں دی تھیں۔
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
کنجر الطرفین نانکے دادکے سے کنجر امریکہ کا سفیر بنتے بنتے اپنے خاندانی چکلوں کا سفیر بن جایے تو ایسے حرامئ مثلی میراثی اور چوڑے کا بار بار عمران خان کے خلاف بھونکنا تو بنتا ہئ
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Even prostitutes are more honorable than Lifafas because they don't hide their true identity while doing their work.
 
Sponsored Link