Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نو مئی کیسز میں چھ چھ آٹھ آٹھ ماہ قید کاٹنے والی خواتین ان کی ہیرو ہیں، 2 سال بعد بھی خود کو الگ کرنے کو تیار نہیں۔ طلال چودھری کا تحریک انصاف سے ورکرز کو الگ کرنے کا مطالبہ
https://twitter.com/x/status/1882452026191384697
ان کے مطالبات ہیں دو میں میں اور معافی معافی ۔طلال چوہدری
وہ تو رہائی مانگ ہی نہیں رہے وہ تو نومئی جس کی ویڈیوز آپ چلواتے ہیں آپ کے پاس تو بڑے ثبوت ہیں ۔ وہ تو رہائی مانگ ہی نہیں رہے ہیں وہ تو کہہ رہے ہیں کہ نومئی کا فیصلہ کردیں پھر 26 نومبر کو گولی چلی ہے کہ نہیں ۔۔کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1882457688950641023
یک آدمی ایک ہی دن ، ایک ہی وقت پر 40 جگہوں پر کیسے موجود ہو سکتا ہے ؟ ۔ میرے اوپر 9 کیسز ہیں کہ میں ایک ہی وقت پر 9 جگہوں پر موجود تھا ۔
صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1882452310393233413
سڑکوں پر آئیں گے؟ کاشف عباسی
جی بالکل ہم آئیں گے، جدھر دل کیا آئیں گے، اگر ڈی چوک میں ہوا توڈی چوک پہنچیں گے، صاحبزادہ حامد رضا
لیکن وہاں تو بندوقیں ہوں گی؟ کاشف عباسی
پہلی بات تو یہ کہ اب یہ گولیاں نہیں چلا سکیں گے اور اگر یہ چلائیں تو پہلی صف میں ممبران اسمبلی ہوں گے سینے میں گولیاں کھائیں گے، صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1882499526373626080
ایک نئی رونق لگی ہوئ ہے اس ملک میں کہ آجکل حکومت اور اسٹیبلش منٹ کا اتحاد ہےمیڈیا کی آزادی سلب کرنے کے لئے قومی اسمبلی میں حکومت نے آج پیکا قانون پاس کیا،جس دوران پارلیمینٹیرینز کو بحث تک کرنے کا موقع نہیں دیا گیا،تمام صحافتی تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں۔کاشف عباسی
https://twitter.com/x/status/1882448005120618938
ہم پھر اسلام آباد آئیں گے،اگر یہ گولی چلانا چاہتے ہیں تو چلا لیں،مگر،26 نومبر کے مِس فائر کا جو ردعمل آیا ہے اسکے بعد اس دفعہ گولی چل نہیں سکے گی۔اس دفعہ پارلیمینٹیرینز سب سے آگے ہوں گےصاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1882465581632500003
ایدکی پہلی صف دے اچ پارلیمینٹیرینز ہون گے گولیاں مارنیا ہویاں تے گولیاں مار لین صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1882466105559785932

Last edited by a moderator: