maksyed
Siasat.pk - Blogger

چنانچہ دھنتر دید کو سانپ پکڑنے میں کمال تھا - اس کو سانپ نے کاٹا اور مر گیا
ارسطو سل کی بیماری میں مرا
افلاطون فالج میں
لقمان سرسام میں اور جالینوس دستوں کے مرض میں
حالانکہ انہی بیماریوں کے علاج میں کمال رکھتے تھے
اسی طرح جس کو جس سے محبّت ہوتی ہے ، اسی کے خیال میں جان دیتا ہے
قارون مال کی محبّت میں مرا
مجنوں لیلیٰ کی محبّت میں

اسی طرح طالب خدا کو خدا کی طلبی کی بیماری ہے وہ اسی میں فنا ہو جاتا ہے
از اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ ٤٠٩