طالبان کی پیش قدمی،مغربی ممالک افغانستان سے حواس باختہ ہو کر بھاگنے لگے

Truthstands

Minister (2k+ posts)
امریکا اور برطانیہ انسانی کرائسس کا مکمل یقین تھا۔ ہزاروں لوگ قتل ہوں گے، افغان فوج گاجر مولی کی طرح کاٹے گی ایک سیول وار شروع ہو گی اور افغانی مدد کے لئے پھر سے بلائیں گے لیکن سب الٹا ہو گیا،
طالبان نے دشمنوں کو فوراً معاف کرنا شروع کردیا اور انکو گھر بہجھ دیا،
افغان آرمی بھی بات بات پر سرینڈر کرتی رھی عوام بی سمجھ گئے کے اِنکے ساتھ رہنا ہے۔
بس یہاں سے مغرب کا پلان چوپٹ ہو گیا۔۔
اب انکی پھٹی ہوئی ہے کے اگریمنت بھی سائین کیا ہوا ھے۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

EyvAllah Gardaash! ?
 
Wadaich

آپ کا نشانہ بیل کی آنکھ پر
یعنی کہ
Spot on
You hit bull's eye.
 
Back
Top