"طالبان کی حکومت اصل اسلامی حکومت ہو گی"

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)

"طالبان کی حکومت اصل اسلامی حکومت ہو گی"


What about Riyasat-e-Madina?
Is it Naqli?
جیسے ہر دودھ دہی والی دوکان پر لکھا ہوتا ہے اصلی اور خالص گھی دستیاب ہے۔ مٹھای کی دوکان پر لکھا ہوتا ہے خالص دیسی گھی کی مٹھائیاں
پیچھے جاکر دیکھوتو تین انچ کی شیشی میں سے دو قطرے خوشبو کے ملا دیں تو صابن بھی دیسی گھی کی خوشبو دینے لگتا ہے
بس سمجھ لو یہی حال ریاست مدینہ اور ریاست طالبان کا ہے
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)

"طالبان کی حکومت اصل اسلامی حکومت ہو گی"​


What about Riyasat-e-Madina?
Is it Naqli?

The only country that implements Shariah Law in some form is Saudi Arabia. If Pakistan were to implement it then I suspect most Pakistanis would start crying and oppose it since it would mean banning of all music and entertainment and some real punishment for the corrupt.