طالبان سے مزاکرات کے تاریخی حقایٰق

insaan

MPA (400+ posts)
usman-17-10-12-580x1831.jpg
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ہر مذاکرے پر امریکی پریشانی، مستقبل قریب کی امریکہ یاترا اور امداد کی بندش کا خوف بھی نہیں بھولنا چاہے
 
Veila Mast

Senator (1k+ posts)

درست فرما رہے ہیں جناب، جبھی تو مودودی صاحب کی دور اندیشی کو داد دینے کو دل چاہتا ہے کہ اپنے بیٹوں کو جماعت کے ہتھے چڑھنے کی بجائے امریکہ دیس سدھا دیا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
درست فرما رہے ہیں جناب، جبھی تو مودودی صاحب کی دور اندیشی کو داد دینے کو دل چاہتا ہے کہ اپنے بیٹوں کو جماعت کے ہتھے چڑھنے کی بجائے امریکہ دیس سدھا دیا

امریکہ دیس نا سدھا ہوتا تو لوگ کہتے جماعت پر قبضہ کیا ہوا ہے
 
Veila Mast

Senator (1k+ posts)
امریکہ دیس نا سدھا ہوتا تو لوگ کہتے جماعت پر قبضہ کیا ہوا ہے

خدمت کرنے کیلئے ضروری نہیں کہ "ناظم اعلیٰ" کا ہی عہدہ ملے مگر بھائی جان امریکہ ہی کیوں؟

پچاس سے زائد "اسلامی" ممالک ہیں مگر امریکہ ہی کیوں؟
 
ye jhot bolta hain mqm ka ****...............mazi ko jaldi bhol jata hain hamari qoom se....pehel karachi me operation zarori hain islye ke whan indian ke agent mojod hain jo rozana unki safai hona chahaye bad me waziristan ka
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

خدمت کرنے کیلئے ضروری نہیں کہ "ناظم اعلیٰ" کا ہی عہدہ ملے مگر بھائی جان امریکہ ہی کیوں؟
پچاس سے زائد "اسلامی" ممالک ہیں مگر امریکہ ہی کیوں؟
شائد بھائی جان یہی سمجھتے تھے
آپ نے امیگریشن کلئیر کرتے وقت نہیں پوچھا؟
 
Back
Top