طالبان سےکیامذاکرات کریں کوئی نہیں جانتا

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
ttp1.jpg

سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نے کھا ھےکہ طالبان سے مزاکرات کرنے والوں پر یہ واضح نھیں کہ مذاکرات کن باتوں پر کرنے ھین
سیکرٹری دفاع نے کھا کہ طالبان آئین کو مانتے ھیں نہ بچیوں کی تعلیم کو۔

9-1-2013_7442_1.gif

Source:http://jang.com.pk/jang/sep2013-daily/01-09-2013/u7442.htm
 
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مزاکرات کے حامی نہیں جانتے کہ طالبان سے کی

ملک کے عوام کو پتا ھے کہ دھشت گردوں سے مذاکرات بچیوں کی تعلیم یا آئین پاکستان کے لیے نھیں بلکہ اپنی حکومت کے تحفظ کیلیے کیے جارھے ھیں اسی لیے عوام نے ان مذاکرات کو ویلکم نھیں کھا۔منافقت اور بزدلی اس حکومت کا شروع سے ھی وطیرھ رھا ھے۔اس لیے ان مذاکرات سے مجرموں کی حوصلہ افزای مقصود ھے ناکہ جرم کی بیخ کنی۔
مزاکرات کیلیے مخالف فریق کے پردے اتارنا پڑین گے جو بعد میں شرعی مسئلہ بن سکتا ھے۔پھر کیا پتا کہ مذاکرات کے بعد طالبان اعلان کر دیں کے وھ نقاب پوش بیبیاں کوی دوسرا گروپ تھا ھم نھیں تھے اس لیے مذاکرات پھر سے شروع کیے جایئں
 
pathar

MPA (400+ posts)
Re: مزاکرات کے حامی نہیں جانتے کہ طالبان سے کی

ان کا حل دو گولی۔
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان سےکیامذاکرات کیےجائیں کوئی نہیں &#1

پاکستان کی جری افواج کو "کیری لوگر بل"اور " میمو گیٹ" کی طرح حکومت-طالبان مذاکرات کو ویٹو کرتے ہوئے طالبان کی اینٹ سے اینٹ بجا دینی چاہیے. وہاں تو چوبیس گھنٹے نہیں گزرنے دیے، جبکہ یھاں پر پچھلے چار سال سے 'اتفاق راۓ' کا انتظار کیا جا رہا ہے. طالبان سے حکومتی اہلکاروں نے نہیں بلکہ فوج نے لڑنا ہے. اب جبکہ طالبان کا خاتمہ فوج کا مقصد ہی نہیں تو یا تو عوام روزانہ کے بم دھماکے برداشت کرتے رہیں یا پھر سویلین مذاکرات سے اپنی بچی کھچی کھال بچانے کی کوشش کریں. البتہ اگر عام عوام کو بھی جرنیلوں جیسی سات تہی سیکورٹی فراہم کی جاۓ تو پھر چاہے ہزار سال مذاکرات نہ کرو:)۔
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان سےکیامذاکرات کریں کوئی نہیں جانت&#1

one good news for secular enemies of islam in our midst is that this dialogue with Taliban is drama.pakistani establishment will never do dialogue with actual Taliban.because our establishment is paid worker of America.this shosha of dialogue was started in media to make splits in midst of Taliban and when they grow weaker than attack and destroy them all.(which is the plan of pak establishment)...but will these munafiqq people succeed in extinguishing the flame of Islamic revival that Allah has lit.lets wait and watch
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مزاکرات کے حامی نہیں جانتے کہ طالبان سے کی

ان کا حل دو گولی۔

why u kufar slaves sitting in gustakh e rasool Denmark lap threaten mujahideen?why not come here and fight against these mujahideen yourself rather than making poor army guys sacrifice for you.but you love your gustakh e islam Denmark so much .how can u do that:( zandeeqs
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
Re: مزاکرات کے حامی نہیں جانتے کہ طالبان سے کی

Which is used to kill Rats or stray dogs

why not you come from your land of adultery bangcock and do "jihad" against Taliban yourself.why you derpok people want army men on 20 thousand pay die for you?
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان سےکیامذاکرات کریں کوئی نہیں جانت&#1

also I observe that greatest enemies of sharia and its laws and jihad and muajhideen are the dollar greedy so called by name muslims sitting in enemy of islam countries...these people must have listened to that hadeeth too that prophet (s a w ) said that those muslims who live among mushrikeen,than I have no relation to them (meaning no sahfaat for them).and ulema say that living in non muslim countries doing war against islam is even bigger sin and fisq than the above hadeeth mentioned (like both Europe America and even Thailand is fighting against muslims these days)...so these overseas Pakistanis must do their own fiker that what they will answer to Allah in akhira,and stop preaching us what to do.we atleast are not sitting in laps of enemies of Allah and sharia
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
Re: مزاکرات کے حامی نہیں جانتے کہ طالبان سے کی

Tu tu chup kar Doctar Kharjiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiiii
why not you come from your land of adultery bangcock and do "jihad" against Taliban yourself.why you derpok people want army men on 20 thousand pay die for you?
 
syedarahman

MPA (400+ posts)
Re: طالبان سےکیامذاکرات کریں کوئی نہیں جانت&#1

The govt in not serious for resolving any problems therefore people get hold the weapons for their own right and safety as Taliban did and soon we also have to be done in Karachi ...
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Re: طالبان سےکیامذاکرات کیےجائیں کوئی نہیں &am

پاکستان کی جری افواج کو "کیری لوگر بل"اور " میمو گیٹ" کی طرح حکومت-طالبان مذاکرات کو ویٹو کرتے ہوئے طالبان کی اینٹ سے اینٹ بجا دینی چاہیے. وہاں تو چوبیس گھنٹے نہیں گزرنے دیے، جبکہ یھاں پر پچھلے چار سال سے 'اتفاق راۓ' کا انتظار کیا جا رہا ہے. طالبان سے حکومتی اہلکاروں نے نہیں بلکہ فوج نے لڑنا ہے. اب جبکہ طالبان کا خاتمہ فوج کا مقصد ہی نہیں تو یا تو عوام روزانہ کے بم دھماکے برداشت کرتے رہیں یا پھر سویلین مذاکرات سے اپنی بچی کھچی کھال بچانے کی کوشش کریں. البتہ اگر عام عوام کو بھی جرنیلوں جیسی سات تہی سیکورٹی فراہم کی جاۓ تو پھر چاہے ہزار سال مذاکرات نہ کرو:)۔

جرنیلوں کی طرح سیکورٹی کی بات تو بہت اچھی ہے لیکن اگر کم سے کم دہشت گردوں کے ہاتوں شہید ہونے والے عوام کو اتنے مرعات دینے کی بھی گارنٹی دی جائے جو شہید چھوٹے فوجی افسروں کے خاندانوں کو دیئے جاتے ہیں تو بھی بڑی بات ہوگی
اس وقت اس ڈرامے سے صرف عوام کا بیڑا غرق ہورہا ہے اور ہمارے حکمران امیر سے امیر تر ہورہے ہیں چاہے سویلین ہوں یا فوجی- یہ ساری دہشت گردی انہی حکمرانوں کی تخلیق کردہ ہے اور یہی اس میں ملوث ہیں

Back
Top