طالبان سنبھل جائيں

Piyasa

Minister (2k+ posts)
آپريشن شفق
151218170708_afghan_security_operation_taliban_isis_624x415_epa_nocredit.jpg


افغان حکومت نے کہا ہے کہ وہ طالبان کے خلاف شفق کے نام سے آپریشن شروع کر چکی ہے جبکہ طالبان نے شدت پسند تنظیم کے بانی سربراہ ملا عمر کے نام کی نسبت سےعمری آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
افغان ایوان صدر کے ایک ترجمان نے بی بی سی کو بتایا کہ طالبان کی طرف سے آپریشن کا اعلان کوئی نئی بات نہیں ہے بلکہ حکومت پہلے ہی ایسا آپریشن شروع کر چکی ہے اور حکومتی افواج کو میدان جنگ میں برتری حاصل ہے۔
افغانستان کے ایک صحافی عنایت الحق یاسینی نے حکومت اور طالبان کی جانب سے آپریشن شروع کرنے پر کہا یہ کتنی ستم ظریقی کی بات ہے کہ ساری دنیا میں موسم بہار امید کی نوید لاتا ہے جبکہ افغانستان میں موسم بہار جنگ اور تباہی لاتا ہے۔
خیال رہے کہ ہر سال افغان حکومت نیٹو فورسز کے ساتھ اور طالبان موسم بہار کے آغاز پر نئی جنگی کارروائیوں کا آغاز کرتے ہیں۔
افغان وزارت داخلہ نے طالبان کو ایک خیالی امارت اسلامیہ قرار دیتے ہوئے ان کی جانب سے موسم بہار میں جنگی کارروائیوں کو افغان شہریوں کے خلاف جنگ قرار دیا ہے۔

http://www.bbc.com/urdu/regional/2016/04/160412_afghan_taliban_operation_sh
 
Last edited by a moderator:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
[hilar]:lol:
:lol:[hilar]:lol:[hilar]
[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:
:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:
:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:
 

اجل کنول

MPA (400+ posts)
​I am sure Taliban would have read this post and taken notice of the threat very seriously.
کیا طالبانی بہار آپریشن ٹارگٹ لسٹ میں داعش اور ملا رسول بهی شامل ہیں؟

قتل و غارت کو نیا نام دینا طالبان کا معمول ہے. طالبانی آپریشنز میں سب سے زیاده نقصان بیگناه افغانوں کا ہو رہا ہے۔
 

Shaistah

Voter (50+ posts)
[hilar]:lol:
:lol:[hilar]:lol:[hilar]
[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:
:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:
:lol:[hilar]:lol:[hilar]:lol:

ہنسی انسان کو خوشی کے موقع پر آتی ہے اور یقیناً آپ اس خبرسے خوش ہیں
 

Back
Top