طالبان اب اسرائیل اور ہندوستان کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیر دفاع خواجہ آصف

image.png

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے جن طالبان کے لیے امریکا اور مغربی ممالک کے الزامات برداشت کیے اور جنہیں دہشت گرد ملک کے طور پر دنیا بھر میں شہرت حاصل ہوئی، آج وہی طالبان کابل میں حکومت میں ہیں اور اسرائیل سمیت ہندوستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق، خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ بات وہ نہیں کہہ رہے، بلکہ یہ بات بھارتی میڈیا کی مستند آواز، پراوین ساہنی، جو ایک سینئر بھارتی صحافی اور دفاعی تجزیہ کار ہیں، کہہ رہے ہیں۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ پراوین ساہنی نے یہ بیان دیا تھا کہ پاکستان کے خلاف آپریشن سندور کے دوران دنیا بھر میں صرف اسرائیل اور افغانستان نے بھارت کی حمایت کی تھی۔

یاد رہے کہ دو روز قبل ایک اور خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان سے فوجی جارحیت میں ناکامی کے بعد طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر دفاع نے خفیہ طور پر بھارت کا دورہ بھی کیا ہے، جو ایک اور نیا پہلو سامنے لے آیا ہے۔
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Lakht de lanat imported form 47 bastards. Israel tu samajh ata hay, tum jahilon aur nalaekon nay Afghanistan se bhe relations kharab kar liay. Absolutely useless.
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
image.png

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے جن طالبان کے لیے امریکا اور مغربی ممالک کے الزامات برداشت کیے اور جنہیں دہشت گرد ملک کے طور پر دنیا بھر میں شہرت حاصل ہوئی، آج وہی طالبان کابل میں حکومت میں ہیں اور اسرائیل سمیت ہندوستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق، خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ بات وہ نہیں کہہ رہے، بلکہ یہ بات بھارتی میڈیا کی مستند آواز، پراوین ساہنی، جو ایک سینئر بھارتی صحافی اور دفاعی تجزیہ کار ہیں، کہہ رہے ہیں۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ پراوین ساہنی نے یہ بیان دیا تھا کہ پاکستان کے خلاف آپریشن سندور کے دوران دنیا بھر میں صرف اسرائیل اور افغانستان نے بھارت کی حمایت کی تھی۔

یاد رہے کہ دو روز قبل ایک اور خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان سے فوجی جارحیت میں ناکامی کے بعد طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر دفاع نے خفیہ طور پر بھارت کا دورہ بھی کیا ہے، جو ایک اور نیا پہلو سامنے لے آیا ہے۔
This guy was dropped on his head as a kid.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
طالبان پر مسلط کی گئی جنگ میں پاکستان امریکا اور امریکا اسرائیل اور بھارت کے ساتھ کھڑا تھا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

کہنا چاہ رہے ہو کہ افغانیوں نے ٹھیک ھی کیا ھے ؟
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
image.png

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے جن طالبان کے لیے امریکا اور مغربی ممالک کے الزامات برداشت کیے اور جنہیں دہشت گرد ملک کے طور پر دنیا بھر میں شہرت حاصل ہوئی، آج وہی طالبان کابل میں حکومت میں ہیں اور اسرائیل سمیت ہندوستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق، خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ بات وہ نہیں کہہ رہے، بلکہ یہ بات بھارتی میڈیا کی مستند آواز، پراوین ساہنی، جو ایک سینئر بھارتی صحافی اور دفاعی تجزیہ کار ہیں، کہہ رہے ہیں۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ پراوین ساہنی نے یہ بیان دیا تھا کہ پاکستان کے خلاف آپریشن سندور کے دوران دنیا بھر میں صرف اسرائیل اور افغانستان نے بھارت کی حمایت کی تھی۔

یاد رہے کہ دو روز قبل ایک اور خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان سے فوجی جارحیت میں ناکامی کے بعد طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر دفاع نے خفیہ طور پر بھارت کا دورہ بھی کیا ہے، جو ایک اور نیا پہلو سامنے لے آیا ہے۔
ڈالروں کے لیے جہاد کا چورن بیچنے والے ایف اے پاس خاکی حرامیوں کے کرتوت ہی ایسے ہیں کہ پوری دنیا ان پر تھوکتی ہے۔
 
ocean5

Minister (2k+ posts)

اور شریف خاندان مودی کے ساتھ کھڑا ہے

AUR SAREE PDM BASHMOOL GANJAY ZORDAREE DESEAL,MQM ETC K ANDAR HUM AWAAM NAY APNA KHARA KERNA HAY BUS WAQT NAZDEEQ HAY .UTNEE DAIR TUK SAREE AWAAM SANDAY KA TAIL LAGA KER LOROUN KEE MALISH JAREE RAKHAY WAQT ATAY HEEE IN SUB KEE LORA PARADE SHURU KER DAINEE HAY AUR KHAAS KER IS BARAY GANDO KHAWAJA SARA BHUDEE AURTOUN WALAY JISM KEE MAA KEE KHUS
 
khandk

Politcal Worker (100+ posts)
image.png

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے جن طالبان کے لیے امریکا اور مغربی ممالک کے الزامات برداشت کیے اور جنہیں دہشت گرد ملک کے طور پر دنیا بھر میں شہرت حاصل ہوئی، آج وہی طالبان کابل میں حکومت میں ہیں اور اسرائیل سمیت ہندوستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ڈان نیوز کے مطابق، خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ بات وہ نہیں کہہ رہے، بلکہ یہ بات بھارتی میڈیا کی مستند آواز، پراوین ساہنی، جو ایک سینئر بھارتی صحافی اور دفاعی تجزیہ کار ہیں، کہہ رہے ہیں۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ پراوین ساہنی نے یہ بیان دیا تھا کہ پاکستان کے خلاف آپریشن سندور کے دوران دنیا بھر میں صرف اسرائیل اور افغانستان نے بھارت کی حمایت کی تھی۔

یاد رہے کہ دو روز قبل ایک اور خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستان سے فوجی جارحیت میں ناکامی کے بعد طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر دفاع نے خفیہ طور پر بھارت کا دورہ بھی کیا ہے، جو ایک اور نیا پہلو سامنے لے آیا ہے۔
 
khandk

Politcal Worker (100+ posts)
what you did with afghan refuges in pakistan you treated afghani people with barbaric way after that what would you expect from Taliban, haramii insane
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

بڑی خبر دے رہے ہو ، بیغیرتو یہ تم لوگوں کی ناکام خارجہ پالیسی کا نتیجہ ہے
 
Khi

Senator (1k+ posts)
what you did with afghan refuges in pakistan you treated afghani people with barbaric way after that what would you expect from Taliban, haramii insane
Hmm Pakistan treated Afghan refugees better than any other country, which is why the vast majority of them came to Pakistan instead of going to Iran, Tajekistan or Uzbekistan.

As for the US intervention inAfghanistan and pak army supporting them, do you really think Pakistan had any real choice? Still all of Afghanistans trade goes through Pakistani ports and ordinary Pakistani did no harm to ordinary afghans anywhere.

Still when we see this kind of hostility towards ordinary Pakistanis by Afghans, there is no other option than to call them beghairat and ehsan faramosh
 
Back
Top